ETV Bharat / state

محکمہ دیہی ترقی پر رشوت خوری کا الزام

ضلع ڈوڈہ کے بلاک بھاگواہ کے ایک شخص نے محکمہ دیہی ترقی کے ملازمین پر پی ایم اے وائی اسکیم کے تحت مستحقین سے رشوت لینے کا الزام عائد کیا ہے۔

accused of bribery on rural development department in doda
محکمہ دیہی ترقی پر رشوت خوری کا الزام
author img

By

Published : Dec 26, 2020, 6:00 PM IST

جموں و کشمیر، ضلع ڈوڈہ کے بلاک بھاگواہ کے مقامی باشندوں نے محکمہ دیہی ترقی پر رشوت لینے کا الزام عائد کیا ہے، مقامی لوگوں نے کہا کہ پردھان منتری آواس اسکیم کے تحت غریب لوگوں سے رشوت لی جارہی ہے، جس کی وجہ سے غریب لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

محکمہ دیہی ترقی پر رشوت خوری کا الزام

گاوں کے ایک شخص نے کہا کہ آر ڈی ڈی کی جانب سے پنچایت منجمی کی طرح بلاک بھاگواہ کی دیگر پنچایتوں میں بھی زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا گیا ہے، جبکہ محکمہ کے لوگ فرضی طور پر رقومات نکال کر سرکاری خزانے کو لوٹ رہے ہیں۔

اس شخص نے مزید کہا کہ پی ایم اے وائی اسکیم پر لوگوں سے کافی زیادہ رقم وصولی جارہی ہے، اور ان سے یہ کہا جارہا ہے کہ رقومات اسی صورت میں واگزار کی جائے گی جب تک پہلے کچھ رقم مستحق افراد واگزار نہیں کرتے ہیں، اسی طرح کے معاملات بلاک کاستی گڑھ اور دیگر بلاک میں بھی پیش آئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.