ETV Bharat / state

جلیاں والا باغ سانحہ کی برسی پر ڈوڈہ میں تقریب - Jallya wala bagh

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے چناب ویلی ہائر سکینڈری سکول میں جلیاں والا باغ سانحہ سو برس مکمل ہونے پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

Jallya wala bagh celebrated in Doda
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 10:06 PM IST

اس موقع پر اسکول کے پرنسپل نے 13 اپریل 1919 کو ہوئے جلیاں والا باغ سانحہ میں ہلاک کیے گئے بے گناہوں کو خراج تحسین پیش کی۔

جلیاں والا باغ سانحہ کی برسی پر ڈوڈہ میں تقریب

سکولی طلبہ نے بھی جلیان والہ باغ سانحہ اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اُنہوں نے تعلیمی اِداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ' اس دن کو سالانہ طور منایا جائے تاکہ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا موقع ملے'۔

Intro:

جلینوالہ باغ سانحہ کے سو سال مکمل ہونے پر ڈوڈہ میں تقریب کا انعقاد

Body:

چناب ویلی ہائر سکینڈری سکول ڈوڈہ میں آج جالینوالہ باغ سانحہ کے سو برس مکمل ہونے پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر سکول کے پرنسپل نے بتایا کہ 13 اپریل 1919 کو برطانوی سامراجی نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے بیساکھی کے دن نہتے مجاہدین آزدی پر جنرل ڈائر کے حکم پر گولیاں برسا دیں جس میں کئی لوگ شہید ہو گئی کوئی کنوائیں میں گر کر مر گئے ۔اُنہوں نے بتایا کہ ملک میں جمہوری نظام اور آزادی جو ہمیں ملی ہے وہ سب اُن لوگوں کی قربانیوں کا صلہ ہے اس لئے اُن لوگوں کو یاد کرنا ہمارا فرض ہے ۔سکولی بچّوں نے جلینوالہ باغ سانحہ کے اوپر اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔اُنہوں نے دیگر تعلیمی اِداروں سے بھی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی ملک کی تاریخ و جد وجہد آزادی میں شہید ہونے والے سے واقف ہوں اس لئے اس دن کو سالانہ طور منایا جائے تاکہ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا موقع ملے ۔جلینوالہ باغ سانحہ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی ۔

بائٹ۔۔۔سٹوڈنٹس ۔۔ساقب زرگر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.