ETV Bharat / state

وزارت داخلہ نے 'زوم ایپ' کو غیرمحفوظ قرار دیا - زوم ایپ

سائبر کوآرڈینیشن سینٹر کے مطابق زوم ایپ محفوظ نہیں ہے جبکہ محکمہ نے سرکاری ملازمین کو اس کا استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Zoom not a safe platform, says MHA advisory
وزارت داخلہ نے ’زوم ایپ‘ کو غیرمحفوظ قرار دیا
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 4:15 PM IST

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاون کے پیش نظر سرکاری محکموں کی جانب سے ویڈیو کانفرنس کے لیے زوم ایپ کو استعمال کیا جا رہا تھا لیکن وزارت داخلہ کے سائبر کوآرڈینیشن سینٹر نے اس ایپ سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

واضح رہے کہ قبل ازیں انڈین کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے بھی یہی مشورہ دیا تھا۔

محکمہ کے مطابق زوم میٹنگ پلیٹ فارم محفوظ نہیں ہے اور سرکاری افسروں کو سرکاری کام کاج کے لیے اس کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.