ETV Bharat / state

تیسری منزل سے گر کر نوجوان ہلاک - NCR

ہلاک شدہ نوجوان کی ایک ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 9:26 AM IST

نوئیڈا سیکٹر -27 میں بدھ کی شام کو فون پر بیوی سے بات کرتے وقت ایک 23 سالہ نوجوان کی مکان کی تیسری منزل سے گر کر موت ہوگئی۔ نوجوان کی ایک ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی۔کوتوالی سیکٹر -20 پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

جانکاری کے مطابق، سیکٹر -27 کی آٹاچکی والی گلی میں ایک 23 سالہ نوجوان بیوی سے فون پر بات کرتا ہوا تیسری منزل سے نیچے آ گرا۔ واقعہ کے بعد اس کے رو م میٹ اور پڑوسی شدید زخمی حالت میں نوجوان کو لے کر پاس کے ونایك ہسپتال پہنچے، جہاں ڈاکٹروں نے نوجوان کو مردہ قرار دے دیا۔

بنیادی طور سے فیروز آباد ضلع کا رہنے والا جتیندر کمار (23) فی الحال نوئیڈا کے سیکٹر -27 واقع آٹاچکی والی گلی میں چار منزلہ مکان کے تیسری منزل پر رہتا تھا۔ اس کے ساتھ اس کے گاؤں کا امت کمار بھی رہتا تھا۔ جتندر سیکٹر 18 واقع ڈائمنڈ سوئٹ میں کُک کا کام کرتا تھا۔ اس کے روم میٹ امت کمار نے بتایا کہ ایک ماہ پہلے ہی جتندر کی شادی ہوئی تھی۔ اس کی بیوی گاؤں میں رہتی ہے۔

Intro:نوجوان لڑکا بات کرتے ہوئے تین منزلہ عمارت سے گر کر مر گیاBody:بیوی سے فون پر بات کرتے ہوئے تیسری منزل سے گر کر نوجوان کی موت، ایک ماہ قبل ہوئی تھی شادی
نوئڈا:
نوئیڈا سیکٹر -27 میں بدھ کی شام کو فون پر بیوی سے بات کرتے وقت ایک 23 سالہ نوجوان کی مکان کی تیسری منزل سے گلی میں گر کر موت ہوگئی ۔نوجوان کی ایک ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی۔کوتوالی سیکٹر -20 پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے ۔ جانکاری کے مطابق، سیکٹر -27 کی آٹاچکی والی گلی میں ایک 23 سالہ نوجوان بیوی سے فون پر بات کرتا ہوا تیسری منزل سے نیچے آ گرا۔واقعہ کے بعد اس کے رو م میٹ اور پڑوسی شدید زخمی حالت میں نوجوان کو لے کر پاس کے ونایك ہسپتال پہنچے، جہاں ڈاکٹروں نے نوجوان کو مردہ قرار دے دیا۔واقعہ بدھ کی شام ساڑھے 4 بجے کا ہے ۔بنیادی طور سے فیروز آباد ضلع کے رہنے والا جتیندر کمار (23) فی الحال نوئیڈا کے سیکٹر -27 واقع آٹاچکی والی گلی میں چار منزلہ مکان کے تیسری منزل پر رہتا تھا۔اس کے ساتھ اس گاؤں کا امت کمار بھی رہتا ہے۔جتندر سیکٹر 18 واقع ڈائمنڈ سوئٹ میں کک کا کام کرتا تھا۔اس کے روم میٹ امت کمار نے بتایا کہ ایک ماہ پہلے ہی جتندر کی شادی ہوئی تھی۔اس کی بیوی گاؤں میں رہتی ہے۔Conclusion:Young boy death
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.