ETV Bharat / state

Dangal at Jama Masjid: جامع مسجد اتحادی دنگل سوسائٹی کے زیر اہتمام کشتی کا انعقاد - کشتی کا انعقاد

دہلی میں 'جامع مسجد اتحادی دنگل سوسائٹی' کے زیر اہتمام کشتی Dangal at Jama Masjid کا انعقاد کیا گیا۔ کشتی کی توجہ اور دلچسپی کا مرکز امریکی پہلوانوں Indian and American Wrestlers کی موجودگی رہی۔

Dangal at Jama Masjid
جامع مسجد اتحادی دنگل سوسائٹی کے زیر اہتمام کشتی کا انعقاد
author img

By

Published : Jul 5, 2022, 7:54 PM IST

نئی دہلی: پرانی دہلی میں 'جامع مسجد اتحادی دنگل سوسائٹی' Jamia Masjid Ittehadi Dangal Society کے زیر اہتمام کشتی کا انعقاد کیا گیا۔ اس کشتی کی توجہ اور دلچسپی کا مرکز امریکی پہلوانوں کی موجودگی رہی جس میں مقامی اور امریکی پہلوانوں کے مقابلے Indian and American Wrestlers کافی دلچسپ رہے۔ اس موقع پر دہلی جامع مسجد اتحادی دنگل کے صدر محمد سلیم نے دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر پہلوان راج سنگھ کا خیر مقدم کیا۔

Dangal at Jama Masjid
جامع مسجد اتحادی دنگل سوسائٹی کے زیر اہتمام کشتی کا انعقاد

دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن Delhi Wrestling Association اور جامع مسجد اتحادی دنگل سوسائٹی نے بھارتی اور امریکی پہلوانوں کا کامیاب دنگل منعقد کیا۔ ایسوسی ایشن کے صدر اور بھارت کیسری پہلوان راج سنگھ بطور مہمان خصوصی دنگل میں شامل ہوئے اور یہاں آنے والے پہلوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔Dangal at Jama Masjid

اس موقع پر پہلوان راج سنگھ نے کہا کہ تمام پہلوانوں کو منشیات کی لت اور دیگر بری عادتوں سے دور رہنا چاہئے۔ حاجی محمد سلیم نے دنگل کی صدارت کی جبکہ راجو پہلوان نے ریفری کے فرائص انجام دئے۔ دنگل کے منتظمین نے تمام جیتنے والے پہلوانوں کو نقد انعامات سے نوازا۔Dangal at Jama Masjid

یہ بھی پڑھیں: بھولو خلیفہ کی یاد میں دنگل

واضح رہے کہ اس دنگل میں گرو بیج ناتھ سود، چودھری شیام سنگھ ٹانک، چودھری بھولا پہلوان، چودھری پون ٹانک، سنیل سنندی، واسو چودھری، رنجیت ٹانک، دلپتی رامدل، سچن چوہان، آکاش سندھی، دیویش ٹانک، دیپک انسویا اور ایڈوکیٹ نریندر سنگھ اوہلیان اور دہلی کشتی ایسوسی ایشن کی تمام ایگزیکٹو موجود رہے۔Dangal at Jama Masjid

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.