ETV Bharat / state

عالمی کپ جیتنے پر مسافروں کو مفت سفر

author img

By

Published : Jul 8, 2019, 3:36 PM IST

Updated : Jul 8, 2019, 3:49 PM IST

عالمی کپ کی کامیابی کا سہرا کس کے سر ہوگا یہ کہنا ابھی مشکل ہے، لیکن بھارتی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا جشن مداح کیسے منائیں گے وہ ضرور دلچسپ ہے۔

عالمی کپ جیتنے پر مسافروں کو مفت سفر

قومی دارالحکومت سمیت ملک میں کرکٹ کی دیوانگی سر چڑھ کر بول رہی ہے، ایسے میں برہم پوری میں رہنے والے آٹو ڈرائیور محمد شاہد ان دنوں اپنے ایک اعلان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوع ہیں۔

عالمی کپ جیتنے پر مسافروں کو مفت سفر

ٹیم انڈیا کے عالمی چمپیئن بننے پر کرکٹ کے مداح محمد شاہد نے خوشی کے اظہار کا ایک انوکھا اعلان کیا ہے۔

شاہد جو پیشے سے آٹو ڈرائیور ہیں انہوں نے اپنی آٹو کی پشت پر ایک عبارت تحریر کی ہے کہ اگر ٹیم انڈیا عالمی چمپیئن بنتی ہے تو وہ اس موقع پر مسافروں کو ایک دن مفت میں سفر کرائیں گے۔

آٹو پر تحریر یہ عبارت لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اور لوگ ان کے اس اعلان اور کرکٹ سے ان کے جذباتی رشتے کی ستائش کر رہے ہیں۔

برہم پوری میں رہنے والے آٹو ڈرائیور محمد شاہد
برہم پوری میں رہنے والے آٹو ڈرائیور محمد شاہد

خیال رہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم کے مداح شاہد کا یہ اعلان سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔

یاد رہے کہ سنہ 2011 میں جب ٹیم انڈیا عالمی چیمپیئن بنی تھی تب بھی محمد شاہد نے مسافروں کو ایک دن مفت سفر کرایا تھا، اس وقت لوگوں نے ان کے اس اقدام کی سراہنا کی تھی۔

Intro:عالمی کپ کی فاتح کا سہرا کس کے سر سجے گا یہ کہنا ابھی مشکل ہے. تاہم بھارتی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا جشن مداح کیسے منائیں گے وہ ہم آپ کو بتاتے ہیں.

کرکٹ کی دیوانگی لوگوں کے سر چڑھ کر بول رہی ہے. برہم پوری میں رہنے والے آٹو ڈرائیور شاہد ان دنوں اپنے ایک اعلان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چرچہ میں ہیں.

Body:
ٹیم انڈیا کے عالمی چیمپئن بننے پر کرکٹ کے مداح نے خوشی کے اظہار کا ایک انوکھا اعلان کیا ہے قومی راجدھانی دہلی کے کے بھرمپوری میں رہنے والے محمد شاہد جو پیشے سے آٹو ڈرائیور ہیں انہوں نے اپنی اپنی آٹو کی پشت پر ایک عبارت تحریر کی ہے کہ اگر ٹیم انڈیا عالمی چیمپئن بنتی ہے تو وہ اس خوشی کے موقع پر مسافروں کو ایک دن مفت میں سفر کرائیں گے.

ان کے آٹو کی پشت پر یہ تحریر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اور لوگ ان کے اس اعلان اور کرکٹ سے ان کے جذباتی رشتے کی کافی تعریف کر رہے ہیں.

عالمی کپ میں بھارتی ٹیم کی کامیابی پر شاہد مسافروں کو اپنے آٹو میں مفت سفر کروائیں گے.

انگلینڈ اینڈ ویلز میں ان دنوں عالمی کپ کے مقابلے جاری ہیں جس میں ٹیم انڈیا نے سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ہے.

ہندوستان میں کروڑوں لوگ کرکٹ کے دیوانے ہیں انہی میں سے ایک محمد شاہد ہیں جنہوں نے ٹیم انڈیا کے عالمی خطاب اپنے نام کرنے کی خوشی میں ایک دن مسافروں کو مفت سفر کرانے کا اعلان کیا ہے.

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ایک مداح کا یہ اعلان سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہا ہے.

قبل ذکر ہے کہ سنہ 2011 میں جب ٹیم انڈیا عالمی چیمپئن بنی تھی تب بھی محمد شاہد نے مسافروں کو ایک دن فری سفر کرایا تھا، اس وقت لوگوں نے ان کے اس قدم کی سراہنا کی تھی.

Conclusion:
محمد شاہد آٹو ڈرائیور
Last Updated : Jul 8, 2019, 3:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.