ETV Bharat / state

عالمی کتاب میلہ 4 سے 12 جنوری تک

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 2:21 PM IST

عالمی کتاب میلے کا انعقاد 4 سے 12 جنوری تک دارالحکومت دہلی کے پرگتی میدان میں ہوگا جس کا افتتاح انسانی وسائل اور ترقی کے وزیر رمیش پوکھریال نشنک کریں گے۔

عالمی کتاب میلے کا انعقاد 4 سے 12 جنوری تک دارالحکومت دہلی کے پرگتی میدان میں ہوگا

نیشنل بک ٹرسٹ کے صدر پروفیسر گووند پرساد شرما نے صحافیوں کو بتایا کہ 'اس مرتبہ میلے کی تھیم ’مہاتما گاندھی: ادیبوں کے ادیب‘ ہوگی۔'

میلے میں 600 پبلشروں کے 1300 سے زائد اسٹال ہوں گے اور 23 ممالک حصہ لیں گے۔

شرما نے بتایا کہ پرگتی میدان میں تعمیر کا کام جاری رہنے کے سبب لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا اس لیے کسی مہمان ملک کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.