ETV Bharat / state

عالمی کتاب میلے میں کتاب شائقین کا ہجوم امڈا

دہلی کے پرگتی میدان میں جاری 28 ویں بین الاقوامی کتابی میلہ میں پہلے ہی دن 70 ہزار سے زائد جب کہ اتوار کو ایک لاکھ سے زائد کتاب کے شوقین لوگوں نے اس کتابی میلے کا رخ کیا وہیں پیر کو بھی پچاس ہزار سے زائد لوگوں کے آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 7:32 PM IST

دارالحکومت دہلی میں منعقدہ عالمی کتاب میلے میں کتاب شائقین کا ہجوم امڈا، الیکٹرانک میڈیا ترقی کی کتنی بھی منزلیں سر کر لے لیکن کتاب کی اہمیت ہر دور میں برقرار رہتی ہے۔

عالمی کتاب میلے میں کتاب شائقین کا ہجوم امڈا

دہلی کے پرگتی میدان میں جاری 28 ویں بین الاقوامی کتابی میلہ میں پہلے ہی دن 70 ہزار سے زائد جب کہ اتوار کو ایک لاکھ سے زائد کتاب کے شوقین لوگوں نے اس کتابی میلے کا رخ کیا وہیں پیر کو بھی پچاس ہزار سے زائد لوگوں کے آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

جہاں بھارت کے مختلف علاقوں سے لوگوں کی آمد ہو رہی ہے وہیں غیر ملکی کی بھی اچھی خاصی تعداد میں آمد ہو رہی ہے۔ انٹرنیٹ اور جدید دور میں کتب بینی کا رجحان دیکھ کر نہیں لگتا کہ لوگ کتاب سے دور ہو رہے ہیں ۔ ایسے کتاب میلوں سے یقینی طور پر نوجوانوں کے ہاتھ میں کتاب دی جاسکتی ہیں۔
اس بار اس میلے کی تھیم مہاتما گاندھی کے 150 ویں یوم پیدائش کی تقریبات کی مناسبت سے مہاتما گاندھی 'مصنفوں کے مصنف'ہے ۔جو بھارتی ادب پر گاندھی کے اثرات کی نمائندگی کرتا ہے ۔ اس بار گاندھی پویلین بھی تیار کیا گیا ہے جس میں گاندھی کی لکھی گئی کتابوں کے علاوہ ان پر مختلف بھارتی زبانوں میں لکھی گئی پانچ سو سے زائد کتابوں کی نمائش بھی لگائی گئی ہے
اس بار اس میلے میں بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا ہے ہے۔اس بار 20 سے زائد ممالک حصہ لے رہے ہیں اور 600 سے زائد کتب فروش اور اشاعتی ادارے شریک ہیں۔اس درمیان وردا یونیورسٹی مہاراشٹر کے پی آر او بی ایس میر گا نے گاندھی پر اپنے خیالات بھی پیش کیے۔
میلے میں کتاب سے محبت کرنے والوں کو کچھ ممتاز ادیبوں اور ادبی شخصیات کے ساتھ بات چیت کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ میلے کے موضوع پر مختلف ادبی تقاریب، مکالمے، گفتگو ، بچوں کی سرگرمیاں، کتاب کی ریلیز، فلمی پرفارمنس اور مختلف ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
اس کتابی میلے میں میں اتوار کو سعودی عرب کے اسٹال میں لیکچرسیریزکا بھی انعقاد ہوا۔ سودی عرب میں اعلی تعلیم ویژن 2030 اور عربی زبان کی ترویج میں میں حکومت سعودی کی کوششوں پر پیش کیا گیا ۔انٹر نیشنل پویلین میں سعودی عربیہ کے اسٹال خاص طور پر شائقین اور طلبہ و اساتذہ کی توجہ کا مرکز رہا ۔
بچوں کا پویلین
بچوں اور نوجوانوں میں کتابوں کی ترویج و فروغ کے لیے این بی ٹی کے زیر اہتمام بال منڈپ (ہنگر ہال نمبر 7 ایچ کے قریب بنایا گیا) میں بچوں سے متعلق سرگرمیوں کا عمل جاری ہے۔ جیسے سیمینار، پینل ورکس، تخلیقی تحریری، کہانی سنانے کے سیشن، تخلیقی تحریر اور مصوری پر مبنی ورکشاپس۔

غیر ملکی شرکت
غیر ملکی پویلین میں ابو ظہبی، چین، مصر، فرانس، جرمنی، ڈنمارک، ایران، جاپان، اٹلی، میکسیکو، شارجہ، نیپال، پولینڈ، سعودی عرب، سنگاپور، اسپین، سری لنکا، لاطینی امریکہ اور کیریبین ممالک شامل ہیں۔ امریکہ، انگلینڈ سمیت 20 سے زیادہ ممالک حصہ لے رہے ہیں۔

Intro:دہلی میں منعقدہ عالمی کتاب میلے میں کتاب شائقین کا ہجوم امڈا, الیکٹرانک میڈیا ترقی کی کتنی بھی منزلیں سر کر لے لیکن کتاب کی اہمیت برقرار ۔Body:عالمی کتاب میلہ میں امڈا کتابوں کے شوقین افراد کا ہجوم

نئی دہلی:
کہتے ہیں کتاب سے بڑا کوئی رفیق نہیں اور الیکٹرانک میڈیا ترقی کی کتنی منزلیں سر کرلے کتاب کی اہمیت مسلمہ ہے۔ اس کی مثال نئی دہلی کے پرگتی میدان میں جاری 28 ویں بین الاقوامی کتابی میلہ میں دیکھا جا سکتی ہے ۔پہلے دن 70 ہزار سے زائد جب کہ اتوار کو ایک لاکھ سے زائد کتاب کے شوقین لوگوں نے اس کتابی میلے کا رخ کیا وہیں پیر کو بھی پچاس ہزار سے زائد لوگوں کے آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔جہاں ہندوستان کے مختلف علاقوں سے لوگوں کی آمد ہو رہی ہے وہیں غیر ملکی بھی اچھی خاصی تعداد دیکھنے کو مل رہی ہے۔انٹرنیٹ اور جدید دور میں کتب بینی کا رجحان دیکھ کر نہیں لگتا کہ لوگ کتاب سے دور ہو رہے ہیں ۔ ایسے کتاب میلوں سے یقینی طور پر نوجوانوں کے ہاتھ میں کتاب دی جاسکتی ہیں۔
اس بار اس میلے کی تھیم مہاتما گاندھی کے 150 ویں یوم پیدائش کی تقریبات کی مناسبت سے مہاتما گاندھی٫٫ مصنفوں کے مصنف،، ہے ۔جو ہندوستانی ادب پر گاندھی کے اثرات کی نمائندگی کرتا ہے ۔ اس بار گاندھی پویلین بھی تیار کیا گیا ہے ، جن میں گاندھی کی لکھی گئی کتابوں کے علاوہ ان پر مختلف ہندوستانی زبانوں میں لکھی گئی پانچ سو سے زائد کتابوں کی نمائش بھی لگائی گئی ہے
۔اس بار اس میلے میں بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا ہے ہے۔اس بار 20 سے زائد ممالک حصہ لے رہے ہیں اور 600 سے زائد کتب فروش اور اشاعتی ادارے شریک ہیں۔اس درمیان وردا یونیورسٹی مہاراشٹر کے پی آر او بی ایس میر گا نے گاندھی پر اپنے خیالات پیش کیے کئے۔
میلے میں کتاب سے محبت کرنے والوں کو کچھ ممتاز ادیبوں اور ادبی شخصیات کے ساتھ بات چیت کرنے کا موقع مل رہا ہے۔اس بار
تین خاص کارنرہیں جن میں انٹر نیشنل ایونٹ کارنر (ہال نمبر 7 اے) ریفلیکشن (عکاسی) (ہال نمبر 8) ، اور رائٹر فورم (ہال نمبر 12) شامل ہیں۔ میلے کے موضوع پر مختلف ادبی تقاریب ، مکالمے ، گفتگو ، بچوں کی سرگرمیاں ، کتاب کی ریلیز ، فلمی پرفارمنس اور مختلف ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
اس کتابی میلے میں میں اتوار کو سعودی عرب کے اسٹال میں لیکچرسیریزکا بھی انعقاد ہوا۔ سودی عرب میں اعلی تعلیم ویژن 2030 اور عربی زبان کی ترویج میں میں حکومت سعودی کی کوششوں پر پیش کیا گیا ۔انٹر نیشنل پویلین میں سعودی عربیہ کے اسٹال خاص طور پر شائقین اور طلبہ و اساتذہ کی توجہ کا مرکز رہا ۔
نثر میں پڑھے لکھے قارئین کے لئے آل انڈیا کنفیڈریشن آف بلائنڈ (AICB) کے تعاون سے بریل کتابیں ، نیشنل بک ٹرسٹ ، انڈیا نے شائع کی ہیں۔ اب تک ہندی ، انگریزی اور دیگر ہندوستانی زبانوں میں بریل کی تقریبا 250 کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ اس منصوبے کو آگے بڑھانے کے لئے نیشنل بوک ٹرسٹ اور آل انڈیا کنفیڈریشن آف بلائنڈ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت این بی ٹی کے سالانہ اشاعت کے پروگرام کے تحت مختلف ہندوستانی زبانوں میں بریل کی مزید کتابیں شائع کی جائیں گی۔ ان کتابوں کا دوئے زبانی انگریزی ہندی کیٹلاگ بھی این بی ٹی کے ذریعہ شائع کیا گیا ہے۔ ان کتابوں کی خصوصی نمائش ہال نمبر 7 میں کی جا رہی ہے۔

بچوں کا پویلین

بچوں اور نوجوانوں میں کتابوں کی ترویج و فروغ کے لیے این بی ٹی کے زیر اہتمام بال منڈپ (ہنگر ہال نمبر 7 ایچ کے قریب بنایا گیا) میں بچوں سے متعلق سرگرمیوں کا عمل جاری ہے۔ جیسے سیمینار ، پینل ورکس ، تخلیقی تحریری ، کہانی سنانے کے سیشن ، تخلیقی تحریر اور مصوری پر مبنی ورکشاپس۔ وغیرہ ۔

غیر ملکی شرکت

غیر ملکی پویلین (ہال 7 اے بی سی) میں ابو ظہبی ، چین ، مصر ، فرانس ، جرمنی ، ڈنمارک ، ایران ، جاپان ، اٹلی ، میکسیکو ، شارجہ ، نیپال ، پولینڈ ، سعودی عرب ، سنگاپور ، اسپین ، سری لنکا ، لاطینی امریکہ اور کیریبین ممالک شامل ہیں۔ ، امریکہ ، انگلینڈ سمیت 20 سے زیادہ ممالک حصہ لے رہے ہیں۔ نمائش کنندگان نئی دہلی کے کاپی رائٹ فورم اور بین الاقوامی تقریبات کارنر میں بھی شرکت کریں گے۔Conclusion:There is no one better than the book, world book fair new Delhi attracting a large number of people
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.