ETV Bharat / state

راجیہ سبھا میں مودی کی تقریر کے کچھ الفاظ ریکارڈ سے خارج

ایک غیرمعمولی اقدام کے تحت راجیہ سبھا میں وزیراعظم کی جانب سے کی گئی تقریر کے کچھ الفاظ کو ریکارڈ سے خارج کردیا گیا ہے۔

Word from PM Narendra Modi's speech in RS expunged
راجیہ سبھا میں مودی کی تقریر کے کچھ الفاظ ریکارڈ سے خارج
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 9:28 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:53 PM IST

راجیہ سبھا کے چیرمین ایم وینکیا نائیڈوں نے صدر کے خطبہ پر اظہار تشکر تحریک کے جواب میں مودی کی جانب سے کی گئی تقریر کے کچھ الفاظ کو ریکارڈ سے خارج کردیا ہے۔

راجیہ سبھا میں 6 فروری کی کاروائی کے دوران وزیراعظم نے تقریر کی تھی جس کے کچھ الفاظ کو چیرمین نے ریکارڈ سے خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔

کسی رکن کی تقریر کے الفاظ کو خارج کرنے کی کاروائی عام بات ہے لیکن وزیراعظم مودی کی تقریر کے الفاظ کو ریکارڈ سے نکالنا شاذ و نادر ہی ہوا ہے۔

واضح رہے کہ تقریر کے دوران این پی آر پر کئے گئے مودی کے تبصرہ کے کچھ الفاظ کو ریکارڈ سے خارج کردیا گیا ہے۔

ایم وینکیا نائیڈو نے مزید کاروائی کرتے ہوئے اپوزیشن اور کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد کی تقریر سے بھی ایک لفظ کو خارج کیا ہے۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:53 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.