ETV Bharat / state

کار کی ٹکر سے خاتون ہلاک - Police are using CCTV cameras to identify the fugitive

دہلی کی لودھی کالونی تھانے کے سامنے آج ایک خاتون کو ماروتی کار نے ٹکر مار دی، جس سے خاتون کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔

کار کی ٹکر سے خاتون ہلاک
کار کی ٹکر سے خاتون ہلاک
author img

By

Published : May 5, 2020, 8:40 PM IST

نئی دہلی: جنوبی دہلی کے لودھی کالونی تھانے کے سامنے آج ایک عورت کی لاش ملی ہے. بتایا جا رہا ہے کہ صبح تقریبا 8 بجے ایک ماروتی کار نے خاتون کو ٹکر مار دی، جس سے خاتون کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔

اطلاعات کے مطابق آج صبح 8 بجے خاتون کسی کام سے تھانے کے سامنے سے گزر رہی تھی. جیسے ہی تھانے کے قریب پہنچی. پیچھے سے ایک ماروتی کار نے ٹکر مار دی اور خاتون کو کچلتے ہوئے نکل گئی جس کے بعد خاتون نے موقع پر ہی دم توڑ دیا.

اس معاملے کی جانکاری ملتے ہی پولیس کے اعلی افسران موقع پر پہنچے اور معاملے کی تحقیق شروع کر دی،حالانکہ ابھی تک ہلاک شدہ خاتون کی شناخت نہیں ہو پائی ہے.

وہیں دہلی پولیس سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعے فرار ملزم ڈرائیور کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.