خاتون آر ایم ایل ہسپتال میں بھرتی تھیں، جہاں ان کا علاج جاری تھا۔
خاتون جنکپوری کی رہنے والی ہے۔ دہلی میں کورونا وائرس سے موت کا یہ پہلا معاملہ ہے۔
اس سے قبل کرناٹک کے کلبرگی میں کورونا وائرس سے ایک موت ہو چکی ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد دو ہو گئی ہے۔