ETV Bharat / state

میرے کنبہ کو سکیورٹی دینے کے لیے ایس پی جی کا شکریہ: راہل - سپیشل پروٹیکشن گروپ

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے انہیں اور ان کے کنبہ کو برسوں تک سکیورٹی دینے کے لیے قومی سپیشل پروٹیکشن گروپ (ایس پی جی) کے عملہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

میرے کنبہ کو سکیورٹی دینے کے لیے ایس پی جی کا شکریہ: راہل
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 11:50 PM IST

راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا میری اور میرے کنبہ کی برسوں تک سکیورٹی میں لگے رہے ایس پی جی کے میرے بھائی اور بہنوں کا بہت بہت شکریہ آپ کی سپردگی، آپ کے تعاون اور آپ لوگوں سے ملی محبت اور ہم آہنگی کے لیے شکریہ، آپ لوگوں کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات۔

راہل نے سپیشل پروٹیکشن گروپ (ایس پی جی) کے عملہ کا شکریہ ادا کیا
راہل نے سپیشل پروٹیکشن گروپ (ایس پی جی) کے عملہ کا شکریہ ادا کیا

خیال رہے کہ حکومت نے آج کانگریس کی صدر سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور محترمہ پرینکا گاندھی واڈرا کی ایس پی جی سکیورٹی ہٹادی ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے گاندھی خاندان کے افراد سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کی سیکورٹی میں تعینات ایس پی جی کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور اب انہیں سی آر پی ایف کے کمانڈوں کی نگرانی میں زیڈ پلس سیکورٹی دی جائے گی۔

آپ کے تعاون اور آپ لوگوں سے ملی محبت اور ہم آہنگی کے لیے شکریہ
آپ کے تعاون اور آپ لوگوں سے ملی محبت اور ہم آہنگی کے لیے شکریہ

وزارت داخلہ کے ایک افسر نے بتایا کہ گاندھی خاندان کے افراد کی سکیورٹی کا نظم اور ان کی جان کو خطرے کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔

سکیورٹی اور خفیہ ایجنسیز سے بھی اس سلسلے میں معلومات حاصل کی گئی ہے، جائزہ میں اس بات پر بھی غور کیا گیا کہ گاندھی خاندان کو ابھی کسی طرح کا براہ راست خطرہ نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اب گاندھی خاندان کے افراد کے سکیورٹی کی ذمہ داری سی آر پی ایف کے کمانڈو دستے کو سونپی جائے گی، انہیں زیڈ پلس زمرے کی سیکورٹی دی جائے گی۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم اندرا گاندھی اور راجیو گاندھی کو قتل کردیا گیا تھا، جس کے بعد سے انہیں ایس پی جی سکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔

Intro:اینکر

سہارنپور

         سہارنپور کے دیوبند علاقہ کے گاﺅں دگچاڑی میں بھائی کے قتل کے بعد پورے اہل خانہ نے ڈھائی ماہ کے بعد جب نقل مکانی کرنے کے لئے گھر سے نکلے تو گاﺅں کے باشندوںنے انہیں روک لیا ۔ گاﺅں کے باشندوں کا کہنا تھا کہ وہ اسے کسی قیمت پر نقل مکانی نہیں کرنے دیںگے، دیر شام تک گاﺅں کے باشندے پورے اہل خانہ کو سمجھانے میں لگے ہوئے تھے ۔ واضح ہو کہ گزشتہ 25اگست کو مذکورہ گاﺅں میں بال کاٹنے کے تنازعہ کو لے کرہوئے خونی تصادم میں شام لال کی علاج کے دوران میرٹھ میں یکم ستمبر کی شام کو موت واقع ہوگئی تھی ،

Body:حالانکہ اس لڑائی میں جہاں شام لال کا بھائی جانی اوربھارت بھی زخمی ہوگئے تھے وہیں دوسرے فریق کی جانب سے نریش زخمی ہواتھا ، حالانکہ پولیس نے قتل کامعاملہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری شروع کردی تھی لیکن آج مقتول شام لال کے بھائی بھارت اور جانی سمیت اہل خانہ نے گاﺅں چھوڑنے کی اطلاع سے گاﺅں کے باشندوں میں افراتفری مچ گئی ، بڑی تعداد میں گاﺅں کے باشندے مقتول شام لال کے گھر پہنچ گئے اور ان سے گاﺅں چھوڑنے کی وجہ معلوم کرنے لگے لیکن بھارت اور جانی گاﺅں چھوڑنے کی وجہ نہیں بتاسکے۔ حالانکہ گاﺅ ں کے باشندے ان کو سمجھانے میں لگے ہوئے تھے۔ نقل مکانی کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے اہل خانہ سے گفتگو کی ، حالانکہ گاﺅں میں چرچا یہ بھی تھی کہ مقتول کے اہل خانہ کا دوسرے فریق سے فیصلہ ہوگیا ہے جس کے سبب وہ گاﺅں کے باشندوں کے سوالوں سے بچنے کے لئے گاﺅں چھوڑ رہے ہیں لیکن جانی اور بھارت نے کسی بھی فیصلہ سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے علاقے میں وہ لوگ جانا چاہتے ہیں اور گاﺅں میں رہ کر کسی رنجش میں جینا نہیں چاہتے ، حالانکہ وہ کسی کو یہ نہیں بتا پائے کہ گاﺅں چھوڑ کر وہ کہاں جائیں گے ۔ بتایا جاتا ہے کہ موقع پر بھیم آرمی کے کارکنان بھی پہنچے ہیں ، دیر شام تک گاﺅں کے باشندے ان کے گھر پر جمع تھے ،بھلے ہی موقع پر پولیس پہنچی ہو لیکن سی او چوب سنگھ کو اس واقعہ کا علم نہیں تھا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ فی الحال میٹنگ میں ہیں۔ 

Conclusion:بائٹ: 1 انجو دیوی کی ماں(نقل مکانی کو کیوں ہوئے مجبور)

بائٹ2 منتلاش دیوی( گاوں کی خاتون)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.