واٹس ایپ سروسز کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے گزشتہ 30 منٹ سے بند تھا۔ تاہم اب بحال ہوگیا ہے۔ پیغام رسانی کا مقبول پلیٹ فارم واٹس ایپ کو بھارت میں بہت سے لوگ اس کو ایکسیس نہیں کر پا رہے تھے۔ لوگوں کو میسیج بھیجنے اور وصول کرنے میں پریشانی ہو رہی تھی۔ لوگ ٹویٹر پر واٹس ایپ ڈاؤن ہونے کی بھی شکایت کر رہے ہیں۔ واٹس ایپ پر کسی کو میسج سینڈ کرنے پر ایرر آ رہا ہے۔ اس سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے ٹوئٹر پر میمز بھی وائرل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر نے بھی واٹس ایپ کے ڈاؤن ہونے کی اطلاع دی ہے۔ WhatsApp services have been down
WhatsApp Services Down دو گھنٹے بعد ملک بھر میں واٹس ایپ سروس بحال - WhatsApp down
سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ کا سرور 12 بجے سے ڈاؤن تھا جس کے سبب صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تاہم اب سرور بحال ہوگیا ہے۔ WhatsApp Server Down