ETV Bharat / state

’آخر ملک میں کیا ہو رہا ہے‘؟ - لوک سبھا میں کہا کہ ملک

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری نے حکومت سے سوال کیا کہ آخر ملک میں کیا ہو رہا ہے؟۔

’آخر ملک میں کیا ہو رہا ہے‘؟
’آخر ملک میں کیا ہو رہا ہے‘؟
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 1:02 PM IST

کانگریس کے سینئر رہنما نے لوک سبھا میں کہا کہ ملک میں ایک طرف رام مند تعمیر کیا جارہا ہے اور دوسری جانب سیتا مائیا کو آگ کے حوالے کردیا جارہا ہے۔

’آخر ملک میں کیا ہو رہا ہے‘؟
’آخر ملک میں کیا ہو رہا ہے‘؟

انہوں نے اناؤ میں میں ریپ اور 95 فیصد جلی ہوئی متاثرہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’آخر جرائم پیشہ افراد کیسے اتنے حوصلے مند ہیں، ان کے اندر اتنی ہمت کہا سے آرہی ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ ماہ حیدا آباد میں 25 سالہ خاتون ویٹرنریرین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے الزام میں گرفتار شدہ چار ملزمان کو انکوٹر کے دوران ہلاک کیا گیا۔
ادھر دوسری جانب اتر پردیش کے ضلع اناؤ میں ریپ کے ملزم نے متاثرہ کو زندہ جلایا، ڈاکٹروں کے مطابق ان کئی حالت نازک ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.