ETV Bharat / state

Welfare Party on Bilkis Bano Case ملک میں لاقانونیت کا راج قائم، ویلفیئر پارٹی آف انڈیا - ویلفیئر پارٹی اف انڈیا

ویلفیئر پارٹی اف انڈیا نے بلقیس بانو کی جنسی زیادتی اوران کے خاندان کے سات افراد کے قتل معاملے میں گیارہ قصورواروں کو گجرات حکومت کے ذریعہ معافی دے کر رہا کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ ملک میں لاقانونیت کا راج ہے۔ Welfare Party on Bilkis Bano Case

16141606_reaction
16141606_welfare party of india
author img

By

Published : Aug 19, 2022, 3:24 PM IST

Updated : Aug 19, 2022, 9:54 PM IST

نئی دہلی: بلقیس بانو کی جنسی زیادتی اور ان کے خاندان کے سات افراد کے قتل کے گیارہ قصورواروں کو گجرات کی بی جے پی حکومت کی جانب سے رہا کرنے پر ملک بھر میں سخت ردعمل كا اظہار كیا جا رہا ہے۔ welfare party of india strongly react over gujrat govt

ویلفئر پارٹی آف انڈیا کے دہلی صدر

اسی درمیان ویلفیئر پارٹی اف انڈیا نے بلقیس بانو کی جنسی زیادتی اوران کے اہل خانہ کےسات افراد کے قتل کے گیارہ مجرمین کی گجرات حکومت کے ذریعہ معافی دے کر رہارکرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ ملک میں لاقانونیت کا راج ہے۔

یہ بھی پڑھیں:kejriwal Govt Against Urdu Policy دہلی کے اسکول میں طلبا کو اردو تعلیم سے روکنا گاندھی جی کی زبان کے ساتھ تفریق، کلیم الحفیظ

ویلفئر پارٹی آف انڈیا کے دہلی صدر اور اتر پردیش کے انچارج سراج طالب نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران کہا کہ ملک کے جو حالات ہیں، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ خطرناک سے خطرناک مجرمیں کو رہا کیا جا رہا ہے اور مسلم و دلت اور پسماندہ طبقات کے لوگوں کو چھوٹی سے چھوٹی غلطی میں جیل کے اندر ڈال دیا جاتا ہے اور جو بھی بولنے کی جرات کرنے کی کوشس کرتا ہے اس کے خلاف ای ڈی کی کارروائی شروع کردی جاتی ہے۔

سراج طالب نے کہا کہ ویلفیر پارٹی آف انڈیا ملک کی لاقانونیت کے خلاف 19 سے 21 اگست تک دستخطی مہم چلا رہی ہے اور ملک میں قانون کی بالا دستی قائم کرنے کے لیے صدر جمہوریہ کو میمورنڈم دیا جائے گا۔

Last Updated : Aug 19, 2022, 9:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.