ETV Bharat / state

نو منتخب ریاستی سیکریٹری شمشیر عباسی کا استقبال

author img

By

Published : Dec 10, 2020, 2:37 PM IST

نو منتخب ریاستی سیکریٹری شمشیر عباسی کا استقبال۔ان کی تقرری پر نوئیڈا کانگریسی حلقہ میں خوشی پائی جا رہی ہے ۔

Welcome to newly elected Secretary of State Shamshar Abbasi
نو منتخب ریاستی سیکریٹری شمشیر عباسی کا استقبال

نوئیڈا سیکٹر 9 میں واقع کانگریس پارٹی دفتر میں حاجی شمشیر عباسی کو اتر پردیش کانگریس اقلیتی شعبہ کا ریاستی سکریٹری نامزد کئے جانے پر ان کا استقبال کیا گیا۔

سٹی صدر شہاب الدین نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ حاجی شمشیر عباسی اتر پردیس میں اقلیتی سماج کو کانگریس پارٹی سے جوڑ نے اور قریب لانے کا کام بخوبی انجام دیں گے۔

شمشیر عباسی کا تعلق نوئیڈا سے ہے۔

جو سیکٹر 11 میں قیام پذیر ہیں۔ان کی تقرری پر نوئیڈا کانگریسی حلقہ میں خوشی منائی جا رہی ہے ۔

مزید پڑھیں:

پی ٹی آئی کے فوٹو جرنلسٹ پر حملہ، دو افراد گرفتار

اس موقع پر میٹرو پولیٹن کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے صدر شہاب الدین ،مہا نگر کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے جنرل سکریٹری رضوان چودھری ، شمشاد قریشی جی ، توفیق ، ٹنکو سمیت تمام ساتھیوں نے پھولوں کا ہار پہن کر اعلیٰ قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.