ETV Bharat / state

دہلی: دارالحکومت میں بھاری بارش سے آبی جماؤ

author img

By

Published : Oct 4, 2019, 10:44 AM IST

بارش کے باعث متعدد علاقوں میں پانی ہی پانی دیکھا جا رہا ہے۔ سڑکوں پر گاڑیوں کی رفتار کم ہو گئی ہے۔ آسمان میں گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے توقع کی جارہی ہے کہ بارش ابھی جاری رہے گی۔

دہلی: دارالحکومت میں بارش، سڑک پانی پانی

دارالحکومت دہلی میں جمعرات کی شام سے ملحقہ علاقوں میں موسم اچانک بدل گیا ہے۔ دیر شام سے ہی علاقوں میں شدید بارش ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ متعدد علاقوں میں اولے بھی پڑے ہیں۔

معلومات کے مطابق 'سورج غروب ہوتے ہی موسم بدل گیا تھا۔ شدید گرج چمک کے بعد، بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا، جو اب بھی جاری ہے۔ بارش کے تیز ہونے کی وجہ سے ہوائی اڈوں کی بہت سی پروازیں موڑ دی گئیں ہیں۔'

ماہرین موسمیات کے مطابق 'یہ مانسونی بارش نہیں ہے۔ بلکہ پنجاب کے آس پاس ایک 'سرکولیشن' بنا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے پنجاب، ہریانہ سمیت دہلی اور این سی آر کے علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔'

شام 5:30 کے بعد دہلی کے صفدرگنج علاقہ میں 35.2 میلی میٹر اور پالم میں 20.4 میلی میٹر بارش ہو چکی ہے۔

بتایا جا رہا کہ کئی جگہوں پر تو اولے بھی پڑے ہیں۔

دارالحکومت دہلی میں بارش کے بعد سب سے بڑا مسئلہ 'واٹر لاگینگ' کا ہے۔ بارش کے باعث متعدد علاقوں میں پانی دیکھا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے سڑکوں پر گاڑیوں کی رفتار کم ہو گئی ہے۔

ماہرین موسمیات کے مطابق آسمان میں گھنے بادل چھائے رہینگے۔ جس کی وجہ سے توقع کی جارہی ہے کہ بارش جاری رہےگی۔

Intro:बारिशBody:विजुअलConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.