ETV Bharat / state

پولیس انکاؤنٹر میں انعامی بدمعاش زخمی حالت میں گرفتار - زخمی حالت میں گرفتار

گرفتار ملزم کے قبضے سے کارتوس اور چوری ہوئی موٹرسائیکل کے ساتھ ایک غیر قانونی طمنچہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس انکاؤنٹر میں انعامی بدمعاش زخمی حالت میں گرفتار

author img

By

Published : Jul 14, 2021, 5:02 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل نوئیڈا کے تھانہ بیٹا 2 پولیس نے انکاؤنٹر کے دوران وسیم نام کے شخص کو گولی لگنے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

پولیس انکاؤنٹر میں انعامی بدمعاش زخمی حالت میں گرفتار

بتایا جاتا ہے کہ مجرم وسیم پر 25000 روپے کا انعام تھا۔ اطلاعات کے مطابق انعامی بدمعاش وسیم کا تعلق نئی آبادی تھانہ دادری، ضلع گوتم بدھ نگر یوپی سے ہے۔

پولیس نے اسے چوہڑ پور انڈر پاس کے قریب سے گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے کارتوس اور چوری ہوئی موٹرسائیکل کے ساتھ ایک غیر قانونی طمنچہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

وہیں ملزم کو علاج کے لئے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ ملزم وسیم پر تھانہ دادری میں 25000 روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ ملزم تھانہ کوی نگر ضلع غازی آباد میں کار لوٹ میں ملوث بتایا جا رہا ہے۔ وہیں اس کے خلاف تھانہ دادری میں 307 جیسے مقدمات پہلے سے ہی درج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.