ETV Bharat / state

نالے کی دیوار منہدم، اتھارٹی کی نااہلی سامنے آئی - Drainage wall collapsed

نوئیڈا و اطراف میں آسمان پر بادلوں کے ڈیرے اور فرحت بخش احساس دلاتی ٹھنڈی ہواؤں کے جھونکے اور مختلف مقامات میں بوندا باندی نے موسم کے بدلے تیور کا احساس دلا دیا ہے۔

نالے کی دیوار منہدم، اتھارٹی کی نااہلی سامنے آئی
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 10:17 PM IST

قومی داراحکومت دہلی متصل شہر نوئیڈا سمیت مختلف مقامات میں بوندا باندی نے موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔

نالے کی دیوار منہدم، اتھارٹی کی نااہلی سامنے آئی

ضلع بھر میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش نے موسم سہانا بنا دیا، یہ تو موسم کے خوبصورت پہلو کا ذکر تھا، لیکن اس بارش نے ایک دن قبل نوئیڈا اتھارٹی کے دعوے کی پول کھول دی تھی، جب آبی نکاسی نہ ہونے سے بعض سیکٹر تالاب کی شکل اختیار کر گئے۔

نوئیڈا و اطراف میں آسمان پر بادلوں کے ڈیرے اور فرحت بخش احساس دلاتی ٹھنڈی ہواؤں کے جھونکے اور مختلف مقامات میں بوندا باندی نے موسم کے بدلے تیور کا احساس دلا دیا ہے

آج بھی کچھ ایسا ہی نظارہ دیکھنے کو ملا، پانی کی نکاسی کا مسلہ ہنوز برقرار ہے، لیکن آج ایک اور بڑا حادثہ پیش آیا جس سے ایک بار پھر نوئیڈا اتھارٹی اور مقامی انتظامیہ کو ہزیمت اٹھانی پڑی۔

نوئیڈا سمیت مختلف مقامات میں بوندا باندی نے موسم خوشگوار بنا دیا ہے

شدید بارش کے باعث سیکٹر 10 کے نالے کی دیوار منہدم ہوگئیں، وہاں کار کا شو روم ہے، جہاں پر گاڑیوں کی سروس بھی ہوتی ہے،وہاں ریلنگ سمیت پوری دیوار ہی گر پڑی۔

تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش نے موسم سہانا بنا دیا، یہ تو موسم کے خوبصورت پہلو کا ذکر تھا، لیکن اس بارش نے ایک دن قبل نوئیڈا اتھارٹی کے دعوے کی پول کھول دی تھی

خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے، لیکن نالے کی دیوار گر نے سے مقامی انتظامیہ کی نااہلی سامنے آئی ہے۔

آج بھی کچھ ایسا ہی نظارہ دیکھنے کو ملا، پانی کی نکاسی کا مسلہ ہنوز برقرار ہے

خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے بارش کی آمد سے قبل کسی بھی طرح کی پلاننگ نہیں کی گئی تھی، جس کے نتائج اب برآمد ہو رہے ہیں، غنیمت یہ رہی کہ اس وقت اس مقام پر کوئی موجود نہیں تھا ورنہ وہ نالے میں بہہ جاتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.