ETV Bharat / state

عام انتخابات: 9 ریاستوں کی 72 نشستوں پر ووٹنگ شروع - 9 states

عام انتخابات کے چوتھے مرحلے میں گری راج سنگھ، کنہیا کمار، بابل سپیریو، ایس ایس اہلو والیاسمیت سلمان خورشید اور ادھیر رنجن کے علاوہ 961 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔

عام انتخابات: 9 ریاستوں کی 72 نشستوں پر ووٹنگ شروع
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 7:56 AM IST

Updated : Apr 29, 2019, 8:38 AM IST

گذشتہ عام انتخابات میں ان 9 ریاستوں کی 56 نشستوں پر این ڈی اے نے کامیابی حاصل کی تھی۔

سنہ 2014 میں 72 نشستوں میں سے کانگریس کو صرف 2 نشستیں ملی تھیں۔

بہار کی جن 5 نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں ان پر سنہ 2014 میں بی جے پی اور اسکی حمایتی پارٹی نے جیت درج کی تھی، تاہم اس برس مقابلہ انتہائی دلچسپ ہے، بیگوسرائے پارلیمانی سیٹ پرسب کی نگائیں ٹکی ہوئی ہیں کیوں کہ یہان مرکزی وزیر گری راج سنگھ کا مقابلہ کنہیا کمار سے ہے۔

سیاسی پنڈتوں کے مطابق یہ مرحلہ بی جے پی کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

اتر پردیش کی 13 نشستوں کے لیے اتحاد(سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماجوادی) اور بی جے پی کے امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔

ریاست اڑیسہ کے جن 6 نشستوں پر آج انتخابات ہونگے ان پر گذشتہ انتخابات 2014 میں بی جے ڈی جیت درج کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Apr 29, 2019, 8:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.