ETV Bharat / state

'سست رفتارووٹنگ سےعوام پریشان - امیدوار سوربھ بھردواج

دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل ختم ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں عام آدمی پارٹی کے امیدوارسوربھ بھاردواج نے کہا کہ جہاں عام آدمی پارٹی کے حامی ہیں وہاں پولنگ کا عمل بہت سست رہا۔

'سست ووٹنگ سے رائے دہندگان کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا'
'سست ووٹنگ سے رائے دہندگان کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا'
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 9:56 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:30 PM IST

دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل ختم ہوگیا۔ اس سلسلے میں سوربھ بھاردواج نے کہا کہ پولنگ کا عمل اچھا تھا، لیکن لوگوں کو کچھ جگہوں پر پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

صورتحال یہ رہی کہ لوگوں کو اپنا ووٹ کرنے کے لئے 3 سے 4 گھنٹے تک قطاروں میں کھڑا رہنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ متعدد پولنگ بوتھس پر ووٹنگ بہت سست ہو رہی تھی۔

جس کے بارے میں انہوں نے پریسائیڈنگ آفیسر سے شکایت کی تھی، لیکن انہوں نے ان کی بات کو نظرانداز کیا۔ جس کے بعد، آر او کی مداخلت کے بعد، ووٹنگ کا عمل تیز ہوا۔

'سست ووٹنگ سے رائے دہندگان کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا'

اسی کے ساتھ ہی انہوں نے ووٹرز کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ شکرگزار ہیں کہ ووٹر اتنے لمبے انتظار کے بعد بھی اپنے ووٹ دینے کے لئے کھڑے رہے۔

مزید پڑھیں:شاہین باغ کی خواتین نے حق رائے دہی کا استعمال کیا

وہیں گریٹر کیلاش اسمبلی کے تحت چیراگ دہلی پولنگ بوتھ، جو ان کا پولنگ اسٹیشن ہے، وہاں 70 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ ساتھ ہی انہوں نے دعوی کیا ہے کہ اس بار عام آدمی پارٹی کے ووٹ شیئر میں اضافہ ہوگا۔

Intro:नई दिल्ली ।

दिल्ली विधानसभा चुनाव के लिए मतदान प्रक्रिया समाप्त हो चुकी है. वहीं इसको लेकर ग्रेटर कैलाश के मौजूदा विधायक और आम आदमी पार्टी के प्रत्याशी सौरभ भारद्वाज ने कहा कि जहां पर आम आदमी पार्टी के समर्थक हैं उन मतदान केंद्र पर मतदान प्रक्रिया बहुत धीमी गति से चली. आलम यह था कि लोगों को वोट डालने के लिए 3 से 4 घंटे तक लाइन में खड़ा रहना पड़ा.

Body:वहीं सौरभ भारद्वाज ने कहा कि मतदान प्रक्रिया अच्छी रही लेकिन कुछ जगहों पर लोगों को दिक्कतें आई. उन्होंने कहा कि कई पोलिंग बूथ पर वोटिंग बहुत स्लो हो रही थी जिसको लेकर उन्होंने प्रिसाइडिंग ऑफीसर से शिकायत भी की लेकिन उनकी बात को अनसुना कर दिया गया जिसके बाद आर ओ के हस्तक्षेप के बाद मतदान प्रक्रिया में तेजी देखने को मिली. साथ ही सौरभ ने कहा कि स्लो वोटिंग के चलते मतदाताओं को करीब 3 घंटे तक लंबी कतारों में खड़ा रहना पड़ा और यह स्थिति विशेष रूप से उन मतदान केंद्रों पर देखने को मिली जहां आम आदमी पार्टी के सबसे ज्यादा समर्थक रहते हैं. वहीं उन्होंने मतदाताओं की हौसला अफजाई की और कहा कि वह शुक्रगुजार हैं कि मतदाता इतने लंबे इंतजार के बाद भी अपना वोट देने के लिए खड़े रहे.

वहीं उन्होंने कहा कि ग्रेटर कैलाश विधानसभा के अंतर्गत आने वाले चिराग दिल्ली पोलिंग बूथ जो उनका मतदान केंद्र है वहां 70 फ़ीसदी वोट पड़े हैं. साथ ही कहा कि गत वर्ष के मुकाबले इस बार चिराग दिल्ली में मतदान ज्यादा हुआ है. साथ ही उन्होंने दावा किया है कि इस बार आम आदमी पार्टी के वोट शेयर में इजाफा होगा.

Conclusion:बता दें कि 11 फरवरी को नतीजे घोषित किए जाएंगे.
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.