ETV Bharat / state

کورونا سے بچاؤ کے لئے پولیس اہلکاروں کو وٹامن سی اور گلوکوز - دہلی کی خبریں

دارالحکومت دہلی میں درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ساتھ گرمی کی شدت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

چنچلاتی دھوپ میں کورونا سے بچاؤ کے لئے  پولیس اہلکاروں کو وٹامن سی اور گلوکوز

author img

By

Published : May 26, 2020, 9:28 AM IST

دہلی میں پولیس اہلکار چلچلاتی دھوپ میں سڑک کے ایک طرف ڈیوٹی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

چنچلاتی دھوپ میں کورونا سے بچاؤ کے لئے پولیس اہلکاروں کو وٹامن سی اور گلوکوز

دوسری طرف وہ کورونا سے بچنے کے لیے وٹامن سی کی دوائیں لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

منڈاولی کے ایس ایچ او پرشانت مینا پولیس اہلکاروں کو کورونا سے بچنے کے لیے وٹامن سی اور گلوکوز مہیا کرا رہے ہیں تا کہ پولیس اہلکار کورونا جیسی مہلک وبا سے محفوظ رہیں۔

واضح رہے کہ مشرقی دہلی کے منڈاولی تھانہ کے سب انسپکٹر کورونا مثبت پائے گئے ۔جس کے بعد انہیں ہوم قرنطینہ کیا گیا ہے۔اس کے بعد سے پولیس اہلکاروں کو کافی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.