ETV Bharat / state

وراٹ کوہلی پھر بنے نمبر ون کھلاڑی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ٹسٹ رینکنگ میں بھارتیی ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی ایک بار پھر پہلے مقام پر آئے گئے ہیں۔

وراٹ کوہلی پھر بنے نمبر ون کھلاڑی
وراٹ کوہلی پھر بنے نمبر ون کھلاڑی
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 3:29 PM IST

ٹسٹ بلے بازو ں کی تازۃ رینکنگ میں کوہلی نے آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ رینکنگ حاصل کی۔

وراٹ کوہلی نے بنگالہ دیش کے خلاف حال ہی میں ختم ہوئی ٹسٹ سیریز میں اچھی کارکردگی کی بدولت رینکنگ میں بہتری کی ہے۔

وراٹ کوہلی پھر بنے نمبر ون کھلاڑی
وراٹ کوہلی پھر بنے نمبر ون کھلاڑی

تازہ رینکنگ میں کپتان کوہلی 928 پوائنٹس کے ساتھ پہلے مقام پر ہیں، جبکہ اسمتھ 923 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔

ایڈلیڈ ٹسٹ میں خراب مظاہرہ کی وجہ سے اسمتھ کو یہ خمیازہ چکانا پڑا۔ انہو ں نے ایڈلیڈ ٹسٹ میں 36 رن بنائے تھے جبکہ برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹسٹ میں محض چار رن بناسکے تھے۔

آسٹرلیا کے سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر کو رینکنگ میں بڑا فائدہ ملا ہے۔ پاکستان کے خلاف کھیلے گئے ٹسٹ سیریز میں وارنر نے 489 رن بنائے اور 12 پائےدان کی چھلانگ لگاکر پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔

بھارتی بلے باز اجنکیہ رہانے ٹسٹ رینکنگ میں ایک پوائنٹس گرکر چھٹے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ چتیشور پجارا چوتھے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔
۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.