ETV Bharat / state

وکاس سوروپ وزارت خارجہ کے سیکرٹری مقرر - s jay shankar

کناڈا میں بھارت کے ہائی کمشنر وکاس سوروپ کو وزارت خارجہ میں پاسپورٹ، ویزا، کاؤنسلر اور غیر مقیم بھارتیوں کے امور کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔

وکاس سوروپ وزارت خارجہ میں سیکرٹری مقرر
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 3:13 PM IST

بھارتی خارجہ سروس کے 1986 بیچ کے افسر سوروپ کی تقرری یکم اگست سے عمل میں آئے گی۔تقرری سے متعلق کابینہ کمیٹی نے مسٹر سوروپ کی تقرری کو کل منظوری دی۔

وکاس سوروپ  وزارت خارجہ میں سیکرٹری مقرر
وکاس سوروپ وزارت خارجہ میں سیکرٹری مقرر

مسٹر سوروپ اس سے قبل وزارت خارجہ کے ترجمان اور جوائنٹ سکریٹری بھی رہے ہیں۔ وہ ایک سیاست داں ہونے کے ساتھ ساتھ مصنف بھی ہیں۔ ان کے شاہکار ۔کیو اینڈ اے بالی وڈ کی مشہور فلم سلم ڈاگ ملینیم پر مبنی ہے۔ جسے آسکر ایوارڈ وں سے نوازا گیا تھا۔

Intro:Body:

fazle

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.