ETV Bharat / state

'کیجریوال سرکار آلودگی کی ذمہ دار، آڈ- ایون ہے بیکار' - آڈ- ایون ہے بیکار

دہلی بی جے پی کے سابق صدر و راجیہ سبھا رکن وجئے گوئل دہلی حکومت کے طاق و جفت فارمولے کے خلاف جمعرات کے روز سڑک پر اترے۔

آڈ - ایون کے خلاف نعرے تحریر کی تختیاں لیکر مظاہرہ
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 1:28 PM IST

آئی ٹی چوراہے پر انہوں نے ہاتھوں میں آڈ - ایون کے خلاف نعرے تحریر کی تختیاں لیکر مظاہرہ کیا۔

آڈ - ایون کے خلاف نعرے تحریر کی تختیاں لیکر مظاہرہ، دیکھیں ویڈیو

وجئے گوئل کے ساتھ یہاں تقریباً درجن بھر لوگ موجود تھے، جنہوں نے اپنے ہاتھوں میں نعرے تحریر کی ہوئی تختیاں اٹھا رکھی تھیں۔ ان تختیوں پر تحریر تھا، پردوشن کی ذمہ دار، کیجریوال سرکار، آڈ ایون ہے بیکار۔'

وہیں دوسرا نعرہ تھا،' پانچ سال پردوشن پر نہیں کیا کام، اسلیے آڈ ایون ہو گیا ناکام۔'

اس دوران وجئے گوئل نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اروند کیجریوال حکومت نے گزشتہ پانچ برسوں میں آلودگی کم کرنے کے لیے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا اور یہی وجہ ہے کہ آڈ ایون بیکار ثابت ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیجریوال حکومت آڈ ایون کے ذریعے آلودگی کم ہونے کا دکھاوا کر رہی ہے، جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہو رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آلودگی کم کرنے کے لیے مرکزی حکومت کو جو کام کرنا تھا وہ کر چکی ہے اور کر رہی ہے، لیکن کیجریوال حکومت نے محض دکھاوے کے علاوہ آڈ ایون نافذ کر رکھا ہے۔ اس میں بھی دو دن کی چھوٹ دی جاتی ہے، دو دن نافذرہتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس کا کوئی فائدہ دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔

غور طلب ہے کہ جس روز آڈ ایون نافذ ہوا تھا، اسی روز وجئے گوئل اپنی کار لیکر نکلے تھے اور اس کا علامتی مظاہرہ کیا تھا۔ ان کا چالان بھی ہوا تھا۔

Intro:दिल्ली प्रदेश भाजपा के पूर्व अध्यक्ष व राज्यसभा सांसद विजय गोयल और ऑड-इवेन के खिलाफ गुरुवार सुबह सड़क पर उतरे. आईटीओ चौराहे पर उन्होंने हाथों में ऑड-इवेन के खिलाफ नारे लिखी तख्तियां लेकर प्रदर्शन किया.

Body:नई दिल्ली: विजय गोयल के साथ यहां पर करीब दर्जनभर लोग भी थे, जिन्होंने अपने अपने हाथों में ऐसी तख्तियां थाम रखी थीं, जिनपर ऑड-इवेन के खिलाफ नारे लिखे हुए थे. ये सभी लोग 3-4 का ग्रुप बनाकर आईटीओ चौराहे के अलग-अलग कोने पर खड़े हो गए. इन तख्तियों पर लिखा था, 'प्रदूषण की जिम्मेदार, केजरीवाल सरकार, ऑड इवेन है बेकार.' वही दूसरा नारा था, '5 साल प्रदूषण पर नहीं किया काम, इसलिए ऑड-इवेन हो गया नाकाम.

इस प्रदर्शन को लेकर ईटीवी भारत ने विजय गोयल से बातचीत की. उनका कहना था कि अरविंद केजरीवाल सरकार ने बीते 5 साल में प्रदूषण कम करने के लिए कोई ठोस कदम नहीं उठाया और यही कारण है कि आज ऑड-इवेन बेकार साबित हो रहा है. उन्होंने कहा केजरीवाल सरकार ऑड-इवेन के जरिए प्रदूषण कम होने का दिखावा कर रही है, जबकि हकीकत में ऐसा नहीं हो रहा.

विजय गोयल ने यह भी कहा कि प्रदूषण कम करने के लिए केंद्र सरकार को जो काम करना था वो कर चुकी है और कर रही है, लेकिन केजरीवाल सरकार ने केवल दिखावे के लिए ऑड-इवेन लागू कर रखा है. उसमें भी 2 दिन छूट दी जाती है, दो दिन लागू रहता है और यह भी कारण है कि इसका कोई फायदा देखने को नहीं मिल रहा.

Conclusion:गौरतलब है कि जिस दिन ऑड-इवेन लागू हुआ था, उसी दिन विजय गोयल अपनी कार लेकर निकले थे और इसका सांकेतिक विरोध किया था. उनका चालान भी हुआ था. उसके बाद पर्यावरण मंत्री कैलाश गहलोत खुद उनके घर गए थे और उनसे इसके समर्थन का अनुरोध किया था. लेकिन आज का प्रदर्शन बताता है कि विजय गोयल ऑड-इवेन के विरोध के अपने स्टैंड पर अब भी कायम हैं.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.