ETV Bharat / state

میزائل کے کامیاب تجربہ پر نائیڈو کی ڈی آر ڈی او کو مبارک باد - نائیڈو نے ڈی آر ڈی او کومبارک باد دی

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے دفاعی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کو ’اگنی پرائم‘ میزائل کے کامیاب تجربہ پر مبارک باد دی۔

نائیڈو
نائیڈو
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 10:38 PM IST

نائب صدر جمہوریہ نائیڈو نے پیر کو ایک پیغام میں کہا کہ اس میزائل سے بھارت کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ’’اگنی پرائم میزائل کے کامیاب تجربے پر ڈی آرڈی او کے سائنسدانوں کو دلی مبارک باد۔

اگنی پرائم ایڈیشن میں مختلف نئی ٹیکنالوجیز کوکامیابی کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔

اس سے ہندوستان کی دفاعی صلاحیت مزید مضبوط اور قابل اعتماد ہوگی۔

  • Compliments to @DRDO_India for the successful test flight of Agni P, the new generation Agni series missile. With many advanced technological features, it would further bolster India's defence capabilities. Kudos to the scientists and the team behind this notable achievement. pic.twitter.com/n9tpy8jYlw

    — Vice President of India (@VPSecretariat) June 28, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اپ کو بتادیں ڈیفنسریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے جوہری صلاحیت سے لیس اگلی نسل کے میزائل ’اگنی پی‘ کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

یہ ٹیسٹ پیر کے روز صبح 10:55 بجے اڈیشہ کے بالاسور میں واقع ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام جزیرے میں کیا گیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.