ETV Bharat / state

' صحت کی تندرستی کے لیے غذائیت سے پُر کھانا ضروری' - fitness news

نائب صدر جمہوریہ نے کہا،’’ہمیں ان کا دیا ہوا منتر‘ فٹنیس کی ڈوز، آدھا گھنٹہ روز‘ اپنی روزمرہ کی زندگی میں اختیار کرنا چاہئے، صحیح فٹنیس نظام کو زندگی میں باقاعدہ طور پر اپنانے سے انسان کی مکمل زندگی میں خوشحالی آسکتی ہے۔‘‘

ایم وینکئیا نائیڈو
ایم وینکئیا نائیڈو
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 1:34 PM IST

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکئیا نائیڈو نے بیماریوں سے نمٹنے کےلئے غذائیت سے پُر کھانے اور روزانہ ورزش پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صحت مند رہنے کےلئے موسم کے مطابق کھانے کے لئے پرغذا ضروری ہے۔

صدر جمہوریہ نے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ پر فیس بک پر لکھے ایک مضمون میں کہا ہے کہ بھارت اور دنیا کے دیگر ملک بھی کووڈ 19کی وبا سے دوچار ہیں۔ ایسے میں وزیراعظم نریندر مودی کا لوگوں سے ہر روز کم از کم آدھا گھنٹہ اپنی فٹنیس پر توجہ دینے کی اپیل متعلقہ اور لازمی ہے۔

نائب صدر جمہوریہ نے کہا،’’ہمیں ان کا دیا ہوا منتر‘ فٹنیس کی ڈوز، آدھا گھنٹہ روز‘ اپنی روزمرہ کی زندگی میں اختیار کرنا چاہئے، صحیح فٹنیس نظام کو زندگی میں باقاعدہ طور پر اپنانے سے انسان کی مکمل زندگی میں خوشحالی آسکتی ہے۔‘‘

ایم وینکئیا نائیڈو
ایم وینکئیا نائیڈو

انہوں نے لکھا ہے کہ دیگر کئی سبق کی طرح اس وبا نے ہمیں جسمانی اور ذہنی صحت کی اہمیت بھی سکھائی ہے، متوازن غذا کے ساتھ ساتھ فٹنیس، ہمیں امراض سے پاک رکھنے کے لئے ضروری ہے، وقت کی مانگ ہے کہ ہم صحت اور فٹ رہیں، یہ نہ صرف ہمیں بیماری سے بچائے گا بلکہ ہمیں اپنے کام کرپانے کے قابو بھی بنائے رکھےگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.