ETV Bharat / state

گاڑیوں کا رجسٹریشن فاسٹیگ کے بغیر نہیں ہوگا - fastag latest news

حکومت نے گاڑیوں کا رجسٹریشن کرنے یا گاڑی فٹنیس سرٹیفکیٹ جاری کرنےسے پہلے اس کی فاسٹیگ تفصیل لینی لازمی کردی ہے۔

گاڑیوں کا رجسٹریشن فاسٹیگ کے بغیر نہیں ہوگا

author img

By

Published : Jul 12, 2020, 4:43 PM IST

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے اتوار کو جاری ایک ریلیز میں یہ اطلاع دی اور بتایا کہ نئی گاڑیوں کا رجسٹریشن کرنے یا قومی پرمٹ والی گاڑیوں کےلئے فٹنیس سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے پہلے ان کا فاسٹیگ(ٖFasTag) ڈیٹیل لینا ضروری کیا گیا ہے۔

اس پر سختی سے عمل کرنے کےلئے فاسٹیگ نظام کو گاڑی پورٹل سے جوڑ دیا گیا ہے۔

وزارت نے کہا ہے کہ گاڑی - وی اے ایچ اے این پورٹل کے ساتھ قومی الیکٹرانک ٹول کلیکشن - این ای ٹی سی کو جوڑنے کا کام مئی میں پورا ہوگیا تھا اور تب سے گاڑی سسٹم وی آئی این - وی آر این کے ذریعہ سے فاسٹیگ پر سبھی معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں:معیاری کپڑوں کی صنعت کو کووڈ 19 سے شدید نقصان

حکومت کا کہنا ہے کہ ایم اور این زمرے کی گاڑیوں کی فروخت کے وقت نئ گاڑیون میں فاسٹیگ لگانا 2017 میں لازمی کیاگیا تھا تاہم بینک کھاتے کے ساتھ جوڑنے یا انہیں فعال کئے جانے سے لوگ بچ رہے تھے لیکن اب اس کی جانچ کی جائےگی۔

وزارت کا کہنا ہے کہ فاسٹیگ سے جہاں قومی شاہراہ کے استعمال کے وقت پلازا پر ادائیگی الیکٹرانک ذرائع سے آسان ہوتی ہے،نقد ادائیگی سے بچاجاتا ہے وہیں اس کا استعمال کورونا کے پھیلنے کا خدشہ بھی کم کرنے میں بھی موثر ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.