ETV Bharat / state

اترپردیش: خواتین کمیشن کی چئیرمین کا جائزہ اجلاس

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں خواتین پر مظالم اور استحصال کی روک تھام اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے یو پی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن نے جائزہ اجلاس کا اہتمام کیا

خواتین کمیشن کی چئیرمین کا جائزہ اجلاس
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 11:22 PM IST

ریاست کی خواتین کمیشن کی چیئر پرسن بیملہ باتھم نےخواتین پر ہونے والے مظالم کی روک تھام اور مظلوم خواتین کو جلد انصاف کی فراہمی کے پیش نظر کلکٹریٹ کے آڈیٹوریم میں عوامی سماعت اور اجلاس منعقد کیا۔
خواتین کمیشن کی چیئر مین نے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دییں اور کہا کہ خواتین پر مظالم اور استحصال کو روکنے کی خصوصی کوشش کی جائے اور ایسے افراد کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کی جائے تاکہ کسی بھی عورت کو ہراساں نہ کیا جاسکے۔
انہوں نے متعلقہ محکموں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کے زیرانتظام چلنے والی اسکیموں خواتین کی بے سہارا پنشن ، ضعیفہ پنشن ، شادی بیاہ گرانٹ وغیرہ کے سلسلے میں متعلقہ عہدیداروں کو ہدیت دی کہ اسکیم کے فوائد ہر مستحق افراد کو میسر ہوں۔

خواتین کمیشن کی چئیرمین کا جائزہ اجلاس
خواتین کمیشن کی چئیرمین کا جائزہ اجلاس
خواتین کمیشن کی چئیرمین کا جائزہ اجلاس
خواتین کمیشن کی چئیرمین کا جائزہ اجلاس
خواتین کمیشن کی چئیرمین کا جائزہ اجلاس
خواتین کمیشن کی چئیرمین کا جائزہ اجلاس

اس اجلاس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ایڈمنسٹریشن دیواکر سنگھ ، ایس پی رورل ، ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر اتول سونی ، وومین پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او اور دیگر متعلقہ محکمہ جاتی افسران نے شرکت کی۔

Intro:Uttar Pradesh women commission chairperson vimla batham review meetingBody:خواتین پر مظالم اور استحصال کی روک تھام اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے یو پی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن کا جائزہ اجلاس

نوئیڈا:

اتر پردیش ریاستی خواتین کمیشن کی چیئر پرسن بیملہ باتھم نےخواتین پر ہونے والے مظالم کی روک تھام اور مظلوم خواتین کو جلد انصاف کی فراہمی کے پیش نظر کلکٹریٹ کے آڈیٹوریم میں عوامی سماعت اور جائزہ اجلاس منعقد کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دییں اور کہا کہ خواتین پر مظالم اور استحصال کو روکنے کی خصوصی کوشش کی جائے اور ایسے افراد کے خلاف
سخت ترین قانونی کارروائی کی جائے تاکہ کسی بھی عورت کو ہراساں نہ کیا جاسکے۔
انہوں نے متعلقہ محکموں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کے زیرانتظام چلنے والی اسکیموں خواتین کی بے سہارا پنشن ، ضعیفہ پنشن ، شادی بیاہ گرانٹ وغیرہ کے سلسلے میں متعلقہ عہدیداروں کو ہدایات فراہم کیں تاکہ اسکیم کے فوائد ہر مستحق افراد کو میسر ہوں۔

اس اہم جائزہ اجلاس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ایڈمنسٹریشن دیواکر سنگھ ، ایس پی رورل ، ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر اتول سونی ، وومین پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او اور دیگر متعلقہ محکمہ جاتی افسران نے شرکت کی۔ -Conclusion:Prevention of female harassment and provide speedy justice to victim women

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.