ETV Bharat / state

پولیس انکاؤنٹر میں بدمعاش زخمی - گرفتار

گریٹر نوئیڈا کے نالج پارک میں پولیس اور شرپسندوں کے مابین تصادم میں سلمان نامی بد معاش کی ٹانگ میں گولی لگی جس کے بعد اسے گرفتار کر کے علاج کے لئے اسپتال بھیج دیا گیا۔ اس کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہا۔

پولیس انکاؤنٹر میں سلمان زخمی
پولیس انکاؤنٹر میں سلمان زخمی
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 12:13 PM IST

پولیس کے مطابق نالج پارک میں شاردا گول چکر سے پہلے پستہ پر پولیس اور شرپسند عناصر کے درمیان تصادم ہوا۔

پولیس انکاؤنٹر میں سلمان زخمی

پولیس کے روکنے پر بدمعاشوں نے بھاگنے کی کوشش کی، پولیس نے تعاقب کیا جس پر شر پسند عناصر نے پولیس پر فائرنگ کی۔ جوابی فائرنگ میں بدمعاش کی ٹانگ میں گولی لگی ۔

بدمعاش سے پوچھ گچھ پر اس نے اپنا نام سلمان رہائشی مسوری غازی آباد بتایا۔

پولیس کو پتہ چلا کہ اس پر چوری وغیرہ کے مقدمے درج ہیں ، اس کا دوسرا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے
زخمی بدمعاش کے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.