ETV Bharat / state

جب حوصلہ ہو کچھ کر گزرنے کا۔۔۔

جب کچھ کر گزرنے کا حوصلہ ہو تو انسان کے لیے اس کام کو کرنے کی راہیں خود بخود ہموار ہوتی ہیں۔

author img

By

Published : Aug 1, 2019, 2:18 PM IST

جسیم خان کا ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی انٹرویو

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور سے تعلق رکھنے والے جسیم خان نے اترپردیش پبلک سروس کمیشن (یو پی پی سی) ایس جے کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرکے نہ صرف اپنے والدین بلکہ رامپور کا نام بھی روشن کیا ہے۔

رامپور کے ایک چھوٹے سے گاؤں کے رہنے والےجسیم خان نے یہ ثابت کردیا کہ اگر ارادے پختہ ہوں اور دل میں کچھ کر گزرنے کی چاہ ہو تو چاہے کتنی بھی رکاوٹیں آئیں آپ کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ رامپور سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے جسیم خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے جج بننے کے بارے میں نہیں سوچا تھا وہ چاہتے تھے کہ یو پی ایس سی کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرکے ملک کی خدمت کریں، لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔

جسیم نے دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) سے وکالت کی ڈگری حاصل کر کے جج کے امتحان میں پہلی بار میں ہی کامیابی سر کی ہے۔

جسیم خان کی اس کامیابی کے بعد ذہن میں یہی شعر آتا ہےکہ

منزل انہیں کو ملتی ہے جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے
پنکھ سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے ہی اڑان ہوتی ہے

Intro:منزل انہیں کو ملتی ہے جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے
پنکھوں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے ہی اڑان ہوتی ہے.

Body:رامپور کے ایک چھوٹے سے گاؤں کے رہنے والےجسیم خان نے یہ ثابت کر دیا کہ اگر ارادے پختہ ہوں اور دل میں کچھ کرنے کی ٹھانی ہو تو چاہے کتنی بھی رکاوٹیں راستہ میں آئیں آپ کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا.

اتر پردیش کے رامپور سے تعلق رکھنے والے جسیم خان نے یو پی پی سی ایس جے کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرکے نہ صرف اپنے والدین بلکہ رامپور کا نام بھی روشن کیا ہے.

رامپور سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے جسیم خان بتاتے ہیں کہ انہوں نے جج بننے کے بارے میں نہیں سوچا تھا وہ چاہتے تھے کہ یو پی ایس سی کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرکے ملک کی خدمت کریں لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا. جسیم نے دہلی یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری حاصل کر کے جج کے امتحان میں پہلی بار میں ہی کامیابی حاصل کرلی.

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے جسیم خان سے خاص ملاقات کی اور ان سے ایک طالب علم سے لیکر جج بننے تک کے سفر سے متعلق تمام باتیں کی مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں

Conclusion:جسیم خان، کامیاب طلباء یو پی پی سی ایس جے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.