ETV Bharat / state

Congress Releases 3rd List Of 89 Candidates: کانگریس کی تیسری فہرست جاری، 40 فیصد ٹکٹ خواتین کو - اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022

کانگریس نے اتر پردیش میں اب تک کل 255 امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے، جن میں کل 103 خواتین کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ جبکہ کانگریس نے بدھ کو اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے 89 امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کی۔Congress Releases 3rd List

کانگریس کی تیسری فہرست جاری، 40 فیصد ٹکٹ خواتین کو

author img

By

Published : Jan 26, 2022, 11:00 PM IST

کانگریس نے بدھ کو اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے 89 امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کی، جس میں 37 خواتین امیدوار بھی شامل ہیں۔ پارٹی کی جانب سے جاری کی گئی امیدواروں کی تیسری فہرست میں بھی پہلی اور دوسری فہرست کی طرح خواتین کی حصہ داری 40 فیصد ہے۔Congress Releases 3rd List of 89 Candidates Including 37 Women

کانگریس نے اتر پردیش میں اب تک کل 255 امیدواروں کا اعلان کیا ہے، جن میں کل 103 خواتین کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ کانگریس کی تیسری فہرست کے مطابق بیہٹ سے پونم کمبوج، بجنور سے اکبری بیگم، نور پور سے بالا دیوی سینی اور ہاتھرس سے سروج دیوی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ کئی اور خواتین کو بھی امیدوار بنایا گیا ہے۔

کانگریس کی تیسری فہرست جاری
کانگریس کی تیسری فہرست جاری

یہ بھی پڑھیں: Congress Releases Second List Of 41 Candidates: کانگریس کی دوسری فہرست میں 16 خواتین شامل

واضح رہے کہ 20 جنوری کو پارٹی نے41 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی تھی جس میں 16 خواتین امیدوار شامل تھیں۔ اس سے قبل پارٹی نے 13 جنوری کو 125 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی تھی اور 50 خواتین کو ٹکٹ دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.