ETV Bharat / state

ڈاکٹر ہرش وردھن کی والدہ نہیں رہیں - ڈاکٹر ہرش وردھن

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن کی والدہ کا عارضہ قلب کے سبب انتقال ہوگیا، ان کی عمر 89 برس کی تھی۔

ڈاکٹر ہرش وردھن
ڈاکٹر ہرش وردھن
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 12:55 PM IST

مرکزی وزیر نے خود ٹویٹ کر کے اس کی اطلاع دی کہ 'زمین پر ان کی سب سے پسندیدہ شخصیت ان کی والدہ اب نہیں رہی ہیں، آج صبح عارضہ قلب کے سبب 89 برس کی عمر میں ان کا انتقال ہوگیا۔'

ڈاکٹر ہرش وردھن
ڈاکٹر ہرش وردھن

ہرش وردھن نے لکھا ہے کہ ایک عظیم شخصیت، میری رہنماء اور فلسفی نے میری زندگی میں ایک خلا پیدا کر دیا ہے جسے کوئی نہیں بھر سکتا ہے۔

انہوں نے اپنی ماں کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک جذباتی پوسٹ 'ما تو لوٹ آ' لکھا ہے۔

اس موقع پر متعدد وزراء اور بی جے پی رہنماؤں نے مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن کی والدہ کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.