ETV Bharat / state

دہلی: چند سیکنڈ میں ڈھئے گئی عمارت، دیکھئے ویڈیو - زیر تعمیر عمارت منہدم

جنوبی دہلی کے سی آر پارک میں ایک زیر تعمیر عمارت منہدم ہوگئی ہے اور عمارت میں کے ملبے میں تین مزدوروں کے پھنسے ہونے کی اطلاع تھی جنھیں بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔

جنوبی دہلی کے سی آر پارک
جنوبی دہلی کے سی آر پارک
author img

By

Published : Feb 16, 2020, 5:08 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:03 PM IST

دہلی فائر سروس کے سربراہ اتل گرگ نے اس تعلق سے کہا ہے کہ آج دوپہر میں دو بجے چترنجن پارک (سی آر پارک) کے ای-بلاک میں یہ واقعہ پیش آیا ہے اور محکمۂ فائر بریگیڈ کو اس کی اطلاع 2:13 منٹ پر موصول ہوئی جس کے بعد فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیوں کو جائے حادثہ پر روانہ کر راحت رسانی کا کام جاری شروع کیا گیا۔

ایک مزدور ملبے میں پھنسا
دہلی: چند سیکنڈ میں ڈھئے گئی عمارت، دیکھئے ویڈیو

اس دروان ملبے میں دبے مزدوروں کے اہلخانہ نے جائے حادثہ پر ہنچ کر جم کر ہنگامہ کیا، بعد محکمۂ فائر بریگیڈ نے کڑی مشقت کے بعد تینوں مزدوروں کو باہر نکال کر انھیں اسپتال روانہ کردیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.