ETV Bharat / state

عمرہ کرنے والوں کے لیے خوش خبری - across

سعودی سفیر سعود محمد الساطی نے وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی سے ملاقات کے دوران کہا کہ آئندہ عمرہ کرنے والے لوگوں کے لیے مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر مقدس مقامات کی زیارت کرنے کی سہولت رہے گی۔

عمرہ کرنے والوں کے لیے خوش خبری
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 5:03 PM IST

اس سے عمرہ پر جانے بھارتی شہریوں کو اس قسم کی سہولت نہیں تھی۔

عمرہ کرنے والوں کے لیے خوش خبری

اس بات کی اطلاع پریس کانفرنس کے دوران مختار عباس نقوی نے دی ہے۔

مختار عباس نقوی اور سعودی سفیر کے درمیان ملاقات ہوئی اور حج و عمرہ سے متعلق مختلف امور پر گفتگو کے بعد انہوں نے پریس کانفرنس کی ہے۔

اس سے عمرہ پر جانے بھارتی شہریوں کو اس قسم کی سہولت نہیں تھی۔

عمرہ کرنے والوں کے لیے خوش خبری

اس بات کی اطلاع پریس کانفرنس کے دوران مختار عباس نقوی نے دی ہے۔

مختار عباس نقوی اور سعودی سفیر کے درمیان ملاقات ہوئی اور حج و عمرہ سے متعلق مختلف امور پر گفتگو کے بعد انہوں نے پریس کانفرنس کی ہے۔

Intro:ہندوستانی معتمرین کے لئے خوشخبری
مکہ مدینہ کے علاوہ دیگر مقامات کی زیارت کی اجازت

نئی دہلی

ہندوستان سے عمرہ کے سفر پر جانے والے معتمرین کے لئے بڑی خوشخبری ہے۔ خوشخبری کی یہ ناوید خود سعودی سفیر سعود محمد الساطی اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی کے پاس پہنچے۔اب ہندوستان سے عمرہ پر جانے والے معتمرین کو مکہ و مدینہ کے علاوہ دیگر مقامات کی زیارت کی اجازت ہوگی۔

بدھ کے روز صبح اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی اور سعودی سفیر کے درمیان ملاقات ہوئی اور حج و عمرہ سے متعلق مختلف ایشوز پر بات چیت ہوئی۔

نقوی نے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ اب معتمرین کو سعودی عرب کے دیگر مقامات کے زیارت کی اجازت ہوگی۔ سعودی شہروں میں نقل وحرکت کے علاوہ جن مقامات پر معتمرین کو جانے کی آزادی نہیں تھی، اب معتمرین وہاں بھی جا سکیں گے۔

واضح ہو کہ اب تک ہندوستانی معتمرین کو مکہ مدینہ کے علاوہ سعودی کے دیگر شہروں میں جانے کی اجازت نہیں تھی مگر اب عمرہ کے لئے جانے والوں کو دیگر مقامات پر جانے کی آزادی ہوگی۔





Body:@


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.