ETV Bharat / state

الٹمیٹ ٹیبل ٹینس لیگ کا اسٹیج تیار

کرکٹ،ہاکی ،فٹبال ،کشتی ،بیڈ منٹن اورکبڈی وغیرہ جیسی لیگ کے زمرے میں اب الٹی میٹ ٹیبل ٹینس لیگ نے بھی کامیابی کی دستک دےدی ہے۔

الٹمیٹ ٹیبل ٹینس لیگ کا اسٹیج تیار
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 11:25 PM IST

رواں ماہ کی 25 تاریخ سے دہلی میں اس کا باضاطہ آغازہورہا ہے۔ جس میں بھارت کے مختلف شہروں سے ٹیمیں دوکروڑ انعامی رقم والی لیگ میں زور آزمائی کریں گی۔

جس میں بھارت کےعلاوہ دنیا کےصف اول کےبیڈ منٹن کھلاڑی مختلف ٹیموں سے کھیلتےہوئے اپنی ٹیم کوفتح دلانے میں اہم رول ادا کریںگے ۔

الٹی میٹ ٹیبل ٹینس کے تیسرےایڈیشن کے لئے دہلی میں میدان سج گیا ہے۔

جمعرات کودفاعی چمپئن دہلی دبنگ پنری پلٹن کے خلا ف ہائی وولٹج مقابلہ سے اپنے دفاع کا آغازکرے گی۔

بھارت کے ٹاپ کھلاڑی اور غیر ملکی اسٹار کی ایک بڑی تعداد تین ہفتو ں تک چلنے والی دو کروڑ روپے کی انعامی رقم والی لیگ میں اپنی زورآزمائی کریں گے ۔

فاتح ٹیم کو 75 لاکھ روپیہ بطور انعام ملیں گے ۔جی ساتھیان (دہلی دبنگ)،منیکا بترا(ایس جی ماورکس کولکاتہ )،سرتھ کمل (چنئی لائنس)اورہرمیت دیسائی (پنیری پلٹن) جیسے بھارتی کھلاڑیوں سے کافی توقع ہے۔

افتتاحی میچ میں ساتھیان کی قیادت میں دہلی کی ٹیم حال ہی میں ختم ہوئے دولت مشترکہ کھیلوں میںٹیبل ٹینس میں طلائی تمغہ یافتہ ہرمیت دیسائی اور ا نکھیا مکھرجی جیسے کھلاڑیوں پرمشتمل پنیری پلٹن سے اپنا مقابلہ کرے گی۔

ٹیبل ٹینس فیڈریشن آف انڈیا کے صدرڈاکٹرپریم ورما نے خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ عرصہ میں ٹیبل ٹینس نے کافی فروغ حاصل کیا ہے اور اس کھیل کی جانب بچوں کےرجحان میں کافی اضافہ ہواہے۔

یہ لیگ کھلاڑیوں کو اپنی مہارت اوراسکیل دکھنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگا اوراولمپک میں دعویداری بھی مستحکم ہوگی۔

ایسا پہلی پہلی بار ہوا ہے جب الٹی میٹ ٹیبل ٹینس لیگ شہر کی ثقافت پرمبنی لیگ ہے ۔

مختلف شہروں سے چھ ٹیموں کا وجود عمل میں آیا ہے رؤنڈ رون کم ناک آؤٹ فارمیٹ کی بنیاد پرکھیل جانے والی لیگ کا 9 اور 10 اگست کوسیمی فائنل اور 11 اگست کے فائنل کھیلا جائے گا۔
میچوں کو ا سٹار سپورٹس پر براہ راست نشر کیا جائے گا، ا سٹار سپورٹس 1HD، اسٹار سپورٹس 1، اسٹار سپورٹس 1 اور ہا ٹ اسٹار اور& JioTV پر بھی ٹیلی کاسٹ ہوگا

Intro:Table tennis leagueBody:الٹی میٹ ٹیبل ٹینس لیگ کا اسٹیج تیار
دفاعی چمپئن دہلی دبنگ پنیری پلٹن کے خلا ف ہائی وولٹج مقابلہ سے آغاز
کرکٹ،ہاکی ،فٹبال ،کشتی ،بیڈ منٹن اورکبڈی وغیرہ جیسی لیگ کے زمرے میں اب الٹی میٹ ٹیبل ٹینس لیگ نے بھی کامیابی کی دستک دےدی ہے ۔25جولائی سے دہلی میں اس کا باضاطہ آغازہورہا ہے۔جس میں ہندوستان کے مختلف شہروںپر مبنی ٹیمیں دوکروڑ انعامی رقم والی لیگ میں زور آزمائی کریں گی جس میںہندوستان کےعلاوہ دنیا کےصف اول کےبیڈ منٹن کھلاڑی مختلف ٹیموں سے کھیلتےہوئے اپنی ٹیم کوفتح دلانے میں اہم رول ادا کریںگے ۔
نئی دہلی
الٹی میٹ ٹیبل ٹینس کے تیسرےایڈیشن کے لئے دہلی میں میدان سج گیا ہے ۔جمعرات کودفاعی چمپئن دہلی دبنگ پنری پلٹن کے خلا ف ہائی وولٹج مقابلہ سے اپنے دفاع کا آغازکرے گی ۔ ہندوستا ن کے ٹاپ کھلاڑی اور غیر ملکی اسٹار کی ایک بڑی تعداد تین ہفتو ں تک چلنے والی2 کروڑ روپے کی انعامی رقم والی لیگ میں اپنی زورآزمائی کریں گے ، فاتح ٹیم کو 75 لاکھ روپیہ بطور انعام ملیں گے ۔جی ساتھیان (دہلی دبنگ)،منیکا بترا(ایس جی ماورکس کولکاتہ )،سرتھ کمل (چنئی لائنس)اورہرمیت دیسائی (پنیری پلٹن) جیسے ہندوستانی کھلاڑیوں سے کافی توقع ہے ۔ افتتاحی میچ میں ساتھیان کی قیادت میں دہلیکی ٹیم حال ہی میں ختم ہوئے دولت مشترکہ کھیلوں میںٹیبل ٹینس میںطلائی تمغہ یافتہ ہرمیت دیسائی اور ا نکھیا مکھرجی جیسے کھلاڑیوں پرمشتمل پنیری پلٹن سے اپنا مقابلہ کرے گی ۔ٹیبل ٹینس فیڈریشن آف انڈیا کے صدرڈاکٹرپریم ورما نے خوشی کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ حالیہ عرصہ میں ٹیبل ٹینس نے کافی فروغ حاصل کیا ہے اور اس کھیل کی جانب بچوں کےرجحان میں کافی اضافہ ہواہے ۔یہ لیگ کھلاڑیوںکو اپنی مہارت اوراسکیل دکھنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگا اوراولمپک میں دعویداری بھی مستحکم ہوگی ۔ ایسا پہلی پہلی بار ہوا ہے جب الٹی میٹ ٹیبل ٹینس لیگ شہر کی ثقافت پرمبنی لیگ ہے ۔، مختلف شہروں سے چھ ٹیموں کا وجود عمل میں آیا ہے رؤنڈ رون کم ناک آؤٹ فارمیٹ کی بنیادپرکھیلے جانے والی لیگ کا 9 اور 10 اگست کوسیمی فائنل اور 11 اگست کے فائنل کھیلا جائے گا ۔میچوںکو ا سٹار سپورٹس پر براہ راست نشر کیا جائے گا، ا سٹار سپورٹس 1HD، اسٹار سپورٹس 1، اسٹار سپورٹس 1 اور ہا ٹ اسٹار اور& JioTV پر بھی ٹیلی کاسٹ ہوگا۔Conclusion:Table tennis
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.