ETV Bharat / state

Nupur Sharma and Jindal Should be punished: نُپور شرما اور جندل کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ - Nupur Sharma and Jindal Should be Hanged

بی جے پی نے مسلم ممالک کے دباؤ کے بعد نُپور شرما اور نوین جندل کو پارٹی سے معطل کیا ہے۔ ہندوستانی مسلمان روز اول سے دونوں لیڈروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کررہا ہے لیکن اسے نظرانداز کیا گیا جب بیرون ملک میں ہندوستان کی شبیہ خراب ہونے لگی تو بی جے پی کو راج دھرم یاد آیا۔ Nupur Sharma and Jindal Should be punished

نُپور شرما اور جندل کو پھانسی دینے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 7, 2022, 2:12 PM IST

Updated : Jun 7, 2022, 3:53 PM IST

نئی دہلی: بی جے پی رہنماؤں نُپور شرما اور نوین جندال کے ذریعہ پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں توہین آمیز تبصرہ کرنے کے خلاف مسلمانوں میں اشتعال برقرار ہے۔ دونوں رہنماؤں کی پارٹی سے معطلی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے علما نے رسول کی شان میں گستاخی کرنے والے کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعیت علمائے ہند صوبہ دہلی کے ناظم اعلیٰ مفتی عبدالرازق مظاہری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان تمام ظلم برداشت کرسکتا ہے لیکن نبیؐ کی شان میں گستاخی کبھی برداشت نہیں کرسکتا۔ اس لیے نُپور شرما اور نوین جندل کو صرف پارٹی سے معطلی ہی کافی نہیں ہے بلکہ ایسے گستاخ کے خلاف یوپی اے کے تحت کیس درج کرکے غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔ Nupur Sharma and Jindal Should be punished

انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے مسلم ممالک کے دباؤ کے بعد نُپور شرما اور نوین جندل کو پارٹی سے معطل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی مسلمان روز اول سے دونوں لیڈروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کررہا ہے لیکن اسے نظرانداز کیا گیا جب بیرون ملک میں ہندوستان کی شبیہ خراب ہونے لگی تو بی جے پی کو راج دھرم یاد آیا.

نُپور شرما اور جندل کو پھانسی دینے کا مطالبہ

آف لائن بیان دیتے ہوئے معروف عالم دین مفتی اشتیاق احمد نے کہا کہ نُپور شرا اور نوین جندل کو عالمی دباؤ کی وجہ سے پارٹی سے معطل کیا گیا ہے اور دباؤ کی وجہ سے ہی دونوں رہنماؤں نے اپنے بیان پر معافی مانگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان ساری چیزیں برداشت کرسکتا ہے لیکن رسولؐ کی شان میں گستاخی کبھی برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ اس لیے ان دونوں لیڈروں کو صرف پارٹی سے معطلی ہی کافی نہیں ہے بلکہ رسول کی شان میں گستاخی کرنے پر انہیں پھانسی کی سزا دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ نُپور شرما نے ٹی وی پر مباحثہ کے دوران جو قرآن کا حوالہ دیا ہے وہ صحیح نہیں ہے انہیں قرآن کا صحیح مطالعہ کرنا چاہیے، قرآن کا حوالہ دے کر گمراہ کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے گستاخ کے خلاف پھانسی کی سزا ہونی چاہیے تاکہ رسول کی شان میں اس طرح کی آئندہ کوئی گستاخی کرنے کی جرأت نہ کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کا ماحول پیدا کرنے مین میڈیا کا بھی کلیدی کردار رہا ہے چنانچہ غیر ذمادار میڈیا کی نکیل کستے کی ضرورت ہے۔

scholar blames media for bigotry

Last Updated : Jun 7, 2022, 3:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.