ETV Bharat / state

عمارت کا ایک حصہ گرا، ایک خاتون زخمی - عمارت کا ایک حصہ گرا، ایک خاتون زخمی

مشرقی دہلی کے جنوبی ونود نگر علاقے میں ایک دو منزلہ عمارت کا ایک حصہ گرنے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 8:14 PM IST

دہلی کے جنوبی ونود نگر میں واقع سنجے بھارتی کیمپ میں سنجےنامی شخص کے مکان کا اوپری حصہ اچانک گرگیا، حادثے کے وقت گھر میں اہل خانہ کے لوگ موجود نہیں تھے۔ حادثے میں سنجے کی بیوی ملبے کی زدمیں آگئی ، چیخ وپکار کے بعد پڑوسیوں نے ملبے میں پھنسی سنجے کی بیوی اور انکے ایک لڑکے کو باہر نکالا، موقع پر پہنچی پولیس نے حادثے کا معائنہ کرکے مقدمہ درج کیا، جبکہ زخمی خاتون کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

دو منزلہ عمارت کا ایک حصہ گرنے سے ایک خاتون زخمی

مقامی باشندوں کے مطابق مذکورہ مکان کی حالت بہت خراب تھی، بارش کی وجہ سے مکان اچانک گر گیا، مکان گرنے سے تیز آواز آئی جس کے بعد انہیں حادثے کے بارے میں جانکاری ملی۔

Intro:पुर्वी दिल्लीः पुर्वी दिल्ली के ईस्ट विनोद नगर इलाके में दो मंजिला मकान का हिस्सा गिरने से घर में मौजूद महिला घायल हो गयी । घायल महिला को अस्पताल में दाखिल कराया गया है । बताया जा रहा है कि मकान कमज़ोर होने व बारिश की वजह से ये हादसा हुआ है ।

Body:ईस्ट विनोद नगर स्थित जय भारती कैम्प में संजय नाम के शख्स के मकान का ऊपरी हिस्सा भरभरा कर गिर गया । हादसे के वक़्त परिवार के लोग घर मे नॉजूद थे । हादसे में संजय की पत्नी मलवे की चपेट में आ गयी । आसपास के लोगों ने मलवे में फंसे लोगों को बाहर निकाला । सूचना मिलते ही मौके पर पुलिस ,दमकल व डिजास्टर मैनेजमेंट की टीम मौके पर पहुची और घायल महिला को अस्पताल में दाखिल कराया ,जहाँ उसकी हालत स्थिर बताई जा रही है ।
स्थानीय लोगों के मुताबिक मकान की हालत जर्जर व बारिश की वजह से मकान भरभरा कर गिर गया । मकान का हिस्सा गिरने से तेज़ आवाज़ आया जिससे उन्हें हादसे के बारे में पता चला । गनीमत रही कि गली में कोई नहीं था नहीं तो हादसा बड़ा हो सकता था । ज़्यादातर मालवा गली में ही आकर गिरा है ।

Conclusion:बहरहाल पुलिस ने पूरे मामले की जांच शुरू कर दिया है ।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.