پولس افسران نے سنیچر کو بتایا کہ ’’جنوبی قندھار صوبہ میں جمعہ کی رات دو پولس اہلکاروں نے 9 افغان پولس اہلکاروں کو قتل کردیا۔ یہ حملہ شاہ ولی کوٹ ضلع کے دمانی علاقے میں پیش آیا۔ پولس نے معاملے کی جانچ شروع کردی ہے۔
واضح رہے کہ اسی طرح رواں برس اگست میں بھی شاہ ولی کوٹ میں ہوئے حملے میں ایک پولس اہلکار نے سات پولس اہلکاروں کو ہلاک کردیا تھا اور جنوری میں قندھار صوبہ میں چار پولس اہلکاروں کی انہیں کے ساتھی نے قتل کردیاتھا۔
دو پولس اہلکاروں نے اپنے ہی 9 ساتھیوں کو ہلاک کردیا - afgan
افغانستان کے قندھار صوبہ میں دو پولس اہلکاروں نے اپنے ہی ساتھیوں پر حملہ کرکے کم سے کم 9 پولس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔
دو پولس اہلکاروں نے اپنے ہی 9 ساتھیوں کو ہلاک کردیا
پولس افسران نے سنیچر کو بتایا کہ ’’جنوبی قندھار صوبہ میں جمعہ کی رات دو پولس اہلکاروں نے 9 افغان پولس اہلکاروں کو قتل کردیا۔ یہ حملہ شاہ ولی کوٹ ضلع کے دمانی علاقے میں پیش آیا۔ پولس نے معاملے کی جانچ شروع کردی ہے۔
واضح رہے کہ اسی طرح رواں برس اگست میں بھی شاہ ولی کوٹ میں ہوئے حملے میں ایک پولس اہلکار نے سات پولس اہلکاروں کو ہلاک کردیا تھا اور جنوری میں قندھار صوبہ میں چار پولس اہلکاروں کی انہیں کے ساتھی نے قتل کردیاتھا۔
Intro:Body:
Conclusion:
dflsdkjfl
Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 3:52 PM IST