ETV Bharat / state

تالاب میں ڈوبنے دو بچے ہلاک - نوئیڈا نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا کے ایک تالاب میں ڈوبنے سے دو بچے ہلاک ہوگئے۔

تالاب میں ڈوبنے دو بچے ہلاک
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 9:22 PM IST

دارالحکومت دہلی اور اس سے متصل علاقوں میں گذشتہ دو دنوں سے مسلسل بارشہ ہو رہی ہے۔

بارش ہونے کی وجہ سے بیشتر مقامات پر پانی جمع ہوگئے ہیں اور بعض علاقوں میں جمع شدہ پانی نے تالاب کی شکل اختیار کر لی ہے۔

اسی ضمن میں دو بچے نوئیڈا کے سیکٹر 121کے ڈمپنگ گراؤنڈ میں کھیلنےگئے تھے جہاں وہ گڈھے میں گر گئے اور ڈوبنے سے ان کی موت واقع ہو گئ۔

پولیس بیانیہ کے مطابق ایک بچی کی لاش مل گئی ، جب کہ دوسرے بچے کی تلاش جاری ہے۔

Intro:Two children daiedBody:ڈمپنگ گراؤنڈ کھیلنے گئے دو بچوں کی ڈوب کر موت
نوئیڈا: قومی راجدھانی دہلی اور اطراف میں کل سے مسلسل بارش جاری ہے۔بعض مقامات پر پانی نے تالاب کی شکل اختیار کرلی ہے۔اسی ضمن میں دو بچے سیکٹر 121کے ڈمپنگ گراؤنڈ میں کھیلنےگئے تھے جہاں وہ گڈھے میں گر گئے اور ڈوبنے سے ان کی موت واقع ہو گئ۔
پولیس کے مطابق چوکنڈی کے شیرا کی بیٹی نینسی کی لاش مل گئی لیکن دوسرے بچے انکور کی لاش کو تلاش کرنے کے لیے غازی آباد سے این ڈی آر ایف کے غوطہ خوروں کو بلایا گیا ہے۔اس وقت پولیس ڈی ایس پی کے علاوہ کافی تعداد میں لوگ موجود ہیں۔Conclusion:Two children daied
Fall in pond
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.