ETV Bharat / state

سپریم کورٹ میں بارہویں کے امتحانات معاملے کی سماعت آج

جسٹس اے ایم خانویلکراور جسٹس دنیش مہیشوری کی تعطیلی بنچ نے پیر کے روز سی بی ایس ای سے کہا کہ اس نے بورڈ کے منصوبے پراصولی رضامندی ظاہر کی ہے۔

بارہویں کے امتحانات معاملے کی سماعت منگل تک ملتوی

author img

By

Published : Jun 21, 2021, 11:02 PM IST

Updated : Jun 22, 2021, 7:03 AM IST

سپریم کورٹ نے بارہویں جماعت کے امتحانات منسوخ کرنے کے حکم کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت منگل کے لئے ملتوی کردی ہے جسٹس اے ایم خانویلکر اور جسٹس دنیش مہیشوری کی تعطیلی بنچ نے پیر کے روز سی بی ایس ای سے کہا کہ اس نے بورڈ کے منصوبے پراصولی رضامندی ظاہر کی ہے۔

لیکن کچھ عرضیوں میں بورڈ امتحانات کو منسوخ کرنے کو چیلنج کیا ہے ، اس لئے ان عرضی گزاروں کی بات سننا بھی ضروری ہے ۔

عدالت نے کہا کہ بنچ صرف انہی عرضیوں پرسماعت کرے گی جو داخل ہو چکی ہیں ۔

مزید پڑھیں: بارہویں جماعت کے امتحانات کے لئے سپریم کورٹ میں عرضی دائر

اب نئی درخواستیں قبول نہ کرنےکی ہدایت رجسٹری کو دی گئی ہے ۔ عدالت نے ان عرضیوں کی سماعت کل دوپہر 2 بجے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یواین آئی ۔

Last Updated : Jun 22, 2021, 7:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.