ETV Bharat / state

دہلی سڑک حادثہ: پولیس کو تصویر صاف کرنی ہوگی

دارالحکومت دہلی کے دہلی گیٹ علاقے میں اتوار کی صبح سڑک حادثہ میں 2 نابالغ سمیت تین لڑکوں کی موت ہوگئی تھی

turkman_gate_road_accident
دہلی سڑک حادثہ: پولیس کو تصویر صاف کرنی ہوگی
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 3:19 AM IST

دارالحکومت دہلی گیٹ کے پاس اتوار کی صبح ایک سڑک حادثہ میں اسکوٹی پر سوار تین لڑکوں کی دردناک حادثہ میں موت ہوگئی۔

غور طلب ہے کی اسامہ، ساد اور حمزہ تینو اپنے اہل خانہ کے ساتھ پرانی دلی کے ترکمان گیٹ علاقے پر واقع ڈی ڈی اے فلیٹس علاقے میں رہتے تھے۔

تینوں دیر رات اپنے اہلخانہ کے ساتھ ایک رشتہ دار کی شادی میں درگاہ فیض الہی میں موجود تھے۔ اہل خانہ کی نظر سے بچتے ہوئے تینوں اسکوٹی پر گھومنے نکل گئے۔ اسکوٹی حمزہ کی تھی اور وہیں چلا رہا تھا۔

تینوں گھومتے ہوئے بہادر شاہ ظفر مارگ پہنچے۔ اسی درمیان مولانا آزاد میڈیکل کالج کے گیٹ سے تھوڑی دوری پر اسکوٹی پُول سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں تینوں لڑکے موقع پر ہی دم توڑ بیٹھے۔

دہلی سڑک حادثہ: پولیس کو تصویر صاف کرنی ہوگی

اہل خانہ کا الزام ہے کہ پولیس کی گاڑی کے ذریعہ ہی اسکوٹی کو حادثہ پیش ایا جس میں 2 نابالغ سمیت تین لڑکوں کی موت ہوگئی جبکہ پولیس کے اعلیٰ افسران نے اہلخانہ کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسکوٹی کافی تیز رفتار سے جارہی تھی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسکوٹی پر سوار لڑکوں نے ہیلمنٹ بھی نہیں پہنا تھا۔

Intro:دارالحکومت دہلی کے دہلی گیٹ علاقے میں اتوار کی صبح سڑک حادثہ میں 2 نابالغ سمیت تین لڑکوں کی موت ہوگئی تھی.

Body:دلی گیٹ کے پاس اتوار کی صبح ایک سڑک حادثہ میں اسکوٹی پر سواری کر رہے ہیں تین لڑکوں کی دردناک حادثہ میں موت ہوگئی.

آئی پی اسٹیٹس پولیس نے نوجوانوں کی پہچان محمد اسامہ محمد سعد اور محمد حمزہ کے طور پر کی تھی. یہ تینوں لڑکے پرانی دہلی کے ترکمان گیٹ علاقے میں رہتے تھے اس کے بعد حادثے میں تینوں کی موت ہو گئی.

اہل خانہ کا الزام ہے کہ پولیس کی گاڑی کے ذریعہ ہی اس اسکوٹی کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا جس میں 2 نابالغ سمیت تین لڑکوں کی موت ہوگئی جبکہ پولیس کے اعلیٰ افسران نے اہلخانہ کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسکوٹی کافی تیز تھی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا اور لڑکوں نے ہلمٹ بھی نہیں پہنا ہوا تھا.

غور طلب ہے کی اسامہ ساد اور حمزہ تینو اپنے اہل خانہ کے ساتھ پرانی دلی کے ترکمان گیٹ علاقے پر واقع ڈی ڈی اے فلیٹس علاقے میں رہتے ہیں.

تینوں دیر رات اپنے اہلخانہ کے ساتھ ایک رشتہ دار کی شادی میں درگاہ فیض الہی میں موجود تھے اہل خانہ کی نظر بجتے ہی تینوں اسکوٹی پر گھومنے نکل گئے اسکوٹی حمزہ کی تھی اور وہیں چلا رہا تھا.

تینوں گھومتے ہوئے بہادر شاہ ظفر مارگ پر پہنچے اسی درمیان مولانا آزاد میڈیکل کالج کے گیٹ سے تھوڑی دوری پر ایک ہائی موسٹ لائٹ کے پول سے جا ٹکرائی حادثہ اتنا زبردست تھا کہ اسکوٹی کے چیتھڑے اڑ گئے سڑک پر قریب 30 فٹ تک خون پھیل گیا وہاں سے گزر رہے ایک نوجوان کی نظر ان پر پڑی تو اس نے ایک آٹو کی مدد سے فوری تینوں کو نزدیکی اسپتال میں بھرتی کرایا.

Conclusion:سیما طاہرہ منسپل کونسلر
سلطان آباد، منسپل کونسلر
جے پی اگروال، سابق رکن پارلیمان
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.