ETV Bharat / state

ترکی چین کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار - Turkey wants to increase cooperation under the Belt and Road Initiative

ترکی نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت تعاون بڑھانے اور چین کے ساتھ کئی شعبوں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے

ترکی چین کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار
ترکی چین کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 12:17 AM IST

انقرہ: ترکی نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت تعاون بڑھانے اور چین کے ساتھ کئی شعبوں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

ترکی کی وزیر تجارت روح سر پیکن نے جمعہ کو کہا کہ ترکی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت تعاون میں توسیع اور چین کے ساتھ کئی شعبوں میں کام کرنے کو تیار ہے۔

انہوں نے یہ باتیں چین کے وزیر تجارت سے زونگ شان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران کہیں۔ انہوں نے چینی کمپنی کو ترکی میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے بھی مدعو کیا۔

اس دوران دونوں رہنماؤں نے زراعت برآمد، دونوں ممالک کے درمیان ایک مشترکہ اقتصادی کمیشن کا ایجنڈا تیار کرنے، شہری ہوا بازی میں تعاون اور تجارتی ویزا کی سہولت اور دیگر موضوعات سمیت دوطرفہ مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.