ETV Bharat / state

عاشورہ کے جلوس کو سیاسی بنانے کی کوشش - اترپردیش

محرم الحرام کو شہادتوں کا مہینہ کہا جاتا ہے، دنیا بھر کے مسلمان اپنے اپنے انداز میں اسلام کے عظیم شہداء کی یاد مناتے ہیں۔

عاشورہ کے جلوس کو سیاسی بنانے کی کوشش
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 4:54 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:45 AM IST

ریاست اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا میں بھی یوم عاشورہ کے پیش نظر جلسے جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا جاتا ہے، اور برگزیدہ ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔

عاشورہ کے جلوس کو سیاسی بنانے کی کوشش
عاشورہ کے جلوس کو سیاسی بنانے کی کوشش
عاشورہ کے جلوس کو سیاسی بنانے کی کوشش
عاشورہ کے جلوس کو سیاسی بنانے کی کوشش

اسی ضمن میں نوئیڈا کے سیکٹر نو بانس بلی علاقے سے جلوس نکالا گیا جسے دیکھ کر ایسا خیال کیا جارہا تھا کہ امام عالی مقام کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے

عاشورہ کے جلوس کو سیاسی بنانے کی کوشش
عاشورہ کے جلوس کو سیاسی بنانے کی کوشش
دنیا بھر کے مسلمان اپنے اپنے انداز میں اسلام کے عظیم شہداء کی یاد مناتے ہیں

اس جلوس کے دوران لوگوں نے اپنی اپنی پارٹیوں کے رہنماؤں کے گلے میں مالا پہنایا، اور اس ماتمی جلوس کو بھی سیاسی بنانے کی کوشش کی۔

عاشورہ کے جلوس کو سیاسی بنانے کی کوشش
عاشورہ کے جلوس کو سیاسی بنانے کی کوشش
یوم عاشورہ کے پیش نظر جلسے جلوس اور مجالس کا اہتمام

واضح رہے کہ ہر سیاسی پارٹی کے رہنما کا مالا پہنا کر استقبال کیا گیا، ایسے میں اعزاداری اور شہدائے کربلا کے غم میں ماتم اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کی کوشش کہیں بھی نظر نہیں آرہی تھی۔

عاشورہ کے جلوس

لاٹھی ڈنڈوں کے ساتھ ساتھ چند لڑکے ایسے نظر آتے ہیں جیسے کسی بازار میں ٹہل رہے ہوں، ایسے میں سماج میں محرم الحرام کے تعلق سے کیا پیغام جائے گا، اور کیا لوگ سمجھنیں گے کہ کیا ایسے ہی یوم عاشورہ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

Intro:Joloos in noidaBody:یوم عاشورہ کے جلوس کو سیاسی جلوس بنانے کی کوشش

نوئیڈا:
محرم الحرام کو شہادتوں کا مہینہ کہا جاتا ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان اپنے اپنے انداز میں اسلام کے عظیم شہداء کی یاد مناتے ہیں ۔ عشرہ محرم الحرام میں جلسے جلوس اور مجلسوں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور برگزیدہ ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔لیکن نوئیڈ کے سیکٹر 9 بانس بلی علاقے سے جلوس نکالا گیا جو کہیں سے نہیں لگتا کہ امام عالی مقام کی کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے لوگوں نے اپنی اپنی سیاسی پہنچ بنانے کا ذریعہ پیدا کرلیا ۔اس جلوس کے دوران ان لوگوں نے نے اپنی اپنی ی ی پارٹیوں کے کے راہنماؤں کو طلب کرکے ان کے گلے میں مالا پہنایا جا رہا ہے اور اس ماتمی جلوس کو بھی سیاسی بنانے کی کوشش کی گئی۔ ہر سیاسی پارٹی کے رہنما کا مالا پہنا کر خیر مقدم کیا گیا۔ ایسے میں عزاداری اور شہدائے کربلا کے غم میں ماتم اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کی کوشش کہیں نہیں دکھتی ۔لاٹھی ڈنڈوں کے ساتھ ساتھ چند لڑکے ایسے نظر آتے ہیں جیسے کسی بازار میں ٹہل رہے ہوں۔ ایسے میں سماج میں محرم الحرام کے تعلق سے کیا پیغام جاتا ہے اور کیا جانا چاہئے یہ لوگ سمجھنے سے قاصر ہیں ہیں۔Conclusion:Moharram joloos ya political joolos
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.