ETV Bharat / state

امریکی صدر کے متنازع بیان پر ہنگامہ - trump and modi and imran khan

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مسئلہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان 'ثالثی' سے متعلق متنازع بیان پر ہنگامہ برپا ہے۔

امریکی صدر کے متنازع بیان پر ہنگامہ
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 3:25 PM IST

Updated : Jul 23, 2019, 5:10 PM IST

اس معاملے پر آج لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں حزب اختلاف نے خوب ہنگامہ کیا اور حکومت سے اس بارے میں جواب طلب کیا۔

امریکی صدر کے متنازع بیان پر ہنگامہ

اس بابت کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی اور اپوزیشن نے وزیراعظم نریندر مودی سے وضاحت پیش کرنے کو کہا ہے۔

Intro:امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس دعوی پر جس میں انہوں نے یہ کہا کہ بھارت کے وزیر اعظم نریندررمودی نے کشمیر پر ثالثی کی درخواست کی، قومی سیاست میں ہنگامہ ہو گیا۔
اس پورے معاملہ پر واک تھرو

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Jul 23, 2019, 5:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.