ETV Bharat / state

امریکی کمپنیوں پر ڈیجیٹل ٹیکس سے ٹرمپ مایوس - گوگل، فیس بک اور امیزون جیسی کمپنیوں پر

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یورپی یونین (ای یو) کی جانب سے امریکی کمپنیوں پر عائد ڈیجیٹل ٹیکس سے خوش نہیں ہیں۔

امریکی کمپنیوں پر ڈیجیٹل ٹیکس سے ٹرمپ مایوس
author img

By

Published : Oct 17, 2019, 3:11 PM IST

اٹلی کے صدر سیرگیو مٹیریلا کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں منعقد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ کہاکہ ’’یورپی یونین کی جانب امریکی کمپنیوں پر عائد ڈیجیٹل ٹیکس سے مجھے مایوسی ہوئی ہے ‘‘۔

اس سے پہلے بدھ کے روز اٹلی نے 2020 کے موجودہ بجٹ کے تحت نئے ٹیکس نظام کی منظوری دے دی۔ اس ضابطے میں گوگل، فیس بک اور امیزون جیسی کمپنیوں پر انٹرنیٹ ٹرانزكشن کے لئے 3 فیصد ڈیوٹی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

صحافیوں سے بات چیت کے بعد سیرگیو نے کہاکہ ’’میں نے ٹرمپ کے ساتھ ڈیجیٹل ٹیکس کے سلسلے میں بات نہیں کی ہے۔ یہ ایک کھلا معاملہ ہے‘‘۔

Intro:Body:

Thursday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.