ETV Bharat / state

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان ایران مسئلے پر تبادلہ خیال - اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹوئٹر پر لکھا

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ایران سمیت کئی دیگر اہم ایشوزپر تبادلہ خیال کیا۔

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان  ایران مسئلے پر تبادلہ خیال

author img

By

Published : Dec 3, 2019, 1:23 PM IST

وائٹ ہاؤس نے اتوار کو ایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی۔ بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران کے علاوہ دیگر اہم دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

نیتن یاہو نے پیر کو کہا کہ مسٹر ٹرمپ کے ساتھ گفتگو کے دوران وادی اردن پر اپنی خودمختاری کو وسیع کرنے کے اسرائیلی منصوبہ پر بھی بات چیت کی گئی۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹوئٹر پر لکھا 'میں نے کل صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے بات کی، یہ اسرائیلی تحفظ کے لئے ایک اہم بات چیت تھی۔

ہم نے ایران پر بات چیت کرنے کے علاوہ آنے والے مہینوں میں پیدا ہونے والے حالات اور تاریخی مواقع پر بھی تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔

اس میں وادی اردن پر اپنی خودمختاری کو وسیع کرنے کے اسرائیلی منصوبہ پر بھی بات چیت کی۔

ہم اس سلسلے میں صرف تصور کر سکتے ہیں، لیکن امکان ہے کہ ہم اسے نافذ بھی کر یں گے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.