ETV Bharat / state

دہلی میں گھنے کہرے کے سبب ٹرین خدمات متاثر - ٹرین کی اپڈیٹ

دہلی کے عوام کو جمعرات کی صبح شدید ٹھنڈ کے ساتھ کہرے کا بھی سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔ محکمہ موسم نے بتایا کہ جنوبی دہلی میں واقع صفدر جنگ اینکلیو میں آج کا درجہ حرارت دو ڈگری سیلسیس درج کیا گیا، جبکہ پالم موسم دفتر نے 4.9 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا ہے۔ شہر میں ہوا کا معیار 'بہت خراب' زمرے میں رہا اور کہرے کی وجہ سے یہاں کے کچھ حصوں میں ٹریفک پر بھی اثر پڑا۔

train services affected due to fog in delhi
دہلی میں شدید سردی، ٹرین سروس متاثر
author img

By

Published : Jan 14, 2021, 7:19 PM IST

راجدھانی کے پڑوسی ریاست ہریانہ اور پنجاب میں بھی شدید سرد ہوائیں چل رہی ہیں۔ ہریانہ کے نارنول میں اب تک کی سب سے زیادہ ٹھنڈ 1.8 ڈگری سیلسیس درج کی گئی۔

دہلی میں کہرے کے سبب سڑک اور ٹرین خدمات دونوں متاثر ہوئی ہیں۔ صبح سے ہی یہاں علاقے مین کہرے کے سبب ویزیبلٹی 100 میٹر تک سمٹی ہوئی ہے۔ جس کے سبب دہلی پہنچنے والی ایک درجن گاڑیاں اپنے طےشدہ وقت سے پانچ۔ پانچ گھنٹے تک دیری سے چل رہی ہیں۔

ریلوے سے ملی جانکاری کے مطابق، دیر ہوئی گاڑیوں میں راجدھانی، درنتو اور ہمسفر جیسی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ ایسا تب ہے جبکہ کورونا وبا کے سبب محض اسپیشل ٹرینیں ہی چل رہی ہیں۔

08215۔ درگ جاٹ ایکسپریس۔ دو گھنٹے 13 منٹ دیر سے

01078۔ جھیلم۔ 25 منٹ دیری سے

02723۔ دو گھنٹے دیری سے

02951۔ ایک گھنٹہ 22 منٹ دیری سے

02381۔ ایچ ڈبلیوایچ انڈلیکس۔ 4 گھنٹے 26 منٹ دیری سے

02553۔ ایس ایچ سی۔ این ڈی ایل ایس۔ 4 گھنٹے 18 منٹ دیری سے

02417۔ پریاگراج ایکسپریس۔ 3 گھنٹے 47 منٹ دیر سے

02275۔ ہمسفر۔ 5 گھنٹے

02209۔ درنتو۔ 4 گھنٹے 33 منٹ۔

مزید پڑھیں:

پٹرول ڈیزل میں دوسرے دن بھی اضافہ

اس سے الگ ایسی کئی گاڑیاں ہیں جن کے ٹائم ٹیبل پر کچھ ہی منٹ کا اثر ہے۔ اس سلسلے میں شمالی ریلوے کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ لوگوں کو گھر سے نکلنے سے پہلے ٹرین کی اپڈیٹ کے بارے میں دیکھ لینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.