ETV Bharat / state

India Covid Vaccination: کووڈ ویکسینیشن کے تحت دو سو سات کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگے - بھارت میں کووڈ 19 ویکسینیشن

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 16 ہزار 47 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 28 ہزار 261 ہو گئی ہے۔ New Corona Cases in India

کووڈ ویکسینیشن کے تحت دو سو سات کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگے

author img

By

Published : Aug 10, 2022, 12:40 PM IST

نئی دہلی: ملک بھر میں قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 207.13 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک دو ارب سات کروڑ 13 لاکھ 71 ہزار 204 ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔ Covid Vaccination in India

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 16 ہزار 47 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 28 ہزار 261 ہو گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.29 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 4.94 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Covid Vaccination: بھارت میں دو سو چھ کروڑ سے زیادہ ویکسی نیشن

وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 19 ہزار 539 لوگوں کو کووڈ سے نجات ملی ہے۔ اب تک کووڈ سے کل چار کروڑ 35 لاکھ 35 ہزار 610 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.52 فیصد ہے۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 25 ہزار 81 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 87 کروڑ 88 لاکھ 77 ہزار 90 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.