صبح 7 بجے تک کی اہم خبریں - تازہ ترین خبریں
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
top news
بھارت میں کورونا کیسز 82 لاکھ سے تجاوز
گلگت بلتستان سے پاکستان غیرقانونی قبضہ فوراً ہٹائے: بھارت
بہار: دوسرے مرحلہ کے 94 اسمبلی حلقوں میں انتخابی مہم ختم
فرانس کے خلاف احتجاج پر کانگریسی رکن اسمبلی سمیت 50 گرفتار
پنجاب میں گیہوں بیج پر 50 فیصد سبسڈی دینے کی پالیسی منظور
سرینگر: انکاؤنٹر میں حزب کمانڈر ڈاکٹر سیف اللہ ہلاک
حیدرآباد: بی جے پی حامی کے قبضہ سے ایک کروڑ روپئے ضبط
ریلائنس کے لئے جیو نیا گروتھ انجن
آئی پی ایل: کولکاتہ کی امیدیں قائم، راجستھان باہر
عرفان پٹھان کی کرکٹ میں واپسی